• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
مطلب اسکا منہج صلف کا نہیں برائے مہربانی اسکا رد لکھے
مستند علماء کی کئی ویبسائٹس ہیں ، مستند علماء کی کئی کتب ہیں ، محدث لائبریری پر بهی کافی ذخیرہ هے ۔ مطالعہ کے باوجود اگر کوئی مسئلہ ایسا درپیش آجائے تو علماء سے ویبسائٹس پر دریافت کیا جاسکتا هے ۔
محدث فورم بهی اپنی خدمات انجام دے رها هے ۔ اسلام کے پانچ ستونوں کی تمام معلومات موجود ہیں ۔ اللہ ہم سبکی رہ نمائی کرے ہمیں سیدهی راہ پر رکهے اور خاتمہ ایمان پر کرے ۔
والسلام
 
umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
مستند علماء کی کئی ویبسائٹس ہیں ، مستند علماء کی کئی کتب ہیں ، محدث لائبریری پر بهی کافی ذخیرہ هے ۔ مطالعہ کے باوجود اگر کوئی مسئلہ ایسا درپیش آجائے تو علماء سے ویبسائٹس پر دریافت کیا جاسکتا هے ۔
محدث فورم بهی اپنی خدمات انجام دے رها هے ۔ اسلام کے پانچ ستونوں کی تمام معلومات موجود ہیں ۔ اللہ ہم سبکی رہ نمائی کرے ہمیں سیدهی راہ پر رکهے اور خاتمہ ایمان پر کرے ۔
والسلام
آمین

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
اور جہاں تک اس کا رد لکھنے کی بات ہے تو میں اس کا رد لکھ کر اسے مزید مشہور نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ ان لوگوں کا یہی طریقہ کار ہے
تو لوگ اسکے فتنہ سے واقف کس طرح ہوگے اگر آپ نا لکھے تو
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
مستند علماء کی کئی ویبسائٹس ہیں ، مستند علماء کی کئی کتب ہیں ، محدث لائبریری پر بهی کافی ذخیرہ هے ۔ مطالعہ کے باوجود اگر کوئی مسئلہ ایسا درپیش آجائے تو علماء سے ویبسائٹس پر دریافت کیا جاسکتا هے ۔
محدث فورم بهی اپنی خدمات انجام دے رها هے ۔ اسلام کے پانچ ستونوں کی تمام معلومات موجود ہیں ۔ اللہ ہم سبکی رہ نمائی کرے ہمیں سیدهی راہ پر رکهے اور خاتمہ ایمان پر کرے ۔
والسلام
مجھے اردو میں قواعد الاربعاء چاہیے، اصول ستہ اردو آپ مجھے انکا لنک ارسل کر دے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شیخ فیض صاحب کی گفتگو سے طارق بروہی صاحب کی شخصیت کسی حدتک واضح ہوچکی ہے ۔ میں سمجھتا ہوں ، علماء کرام کی کتب کا انہوں نے جو ترجمہ کیا ہے ، اس سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ شیخ ربیع بن ہادی مدخلی ایک جلیل القدر عالم دین ہیں، جو عربی نہیں جانتا ، وہ ان کی تحریروں سے اس طرح کے حضرات کے تراجم کے ذریعے مستفید ہوسکتا ہے ۔
ہاں البتہ جہاں غلطیاں اور عدل و انصاف کا دامن چھوٹ گیا ہے ، وہاں دیگر علماء کی رائے لیکر موقف بنانا چاہیے ، صرف ایک دو لوگوں کو پڑھ لینا کافی نہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
جزاک اللہ خیرا جناب @خضر حیات شیخ میں وہی بول رہا ہوں جو کبار علما ہے جیسے شیخ عبداللہ بن باز، شیخ صالح العثيمين، شیخ صالح الفوزان، شیخ ربیع بن ہادی المدخلی انکے درس کا اردو ترجمہ کرکے وہ اپنے ویبسائٹ میں ڈال دیتے اب اگر اسکو سن کر کیا کوی طالب علم فائدہ نہیں لے سکتا
 
شمولیت
مارچ 11، 2016
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
58
اب ایک بار ویبسائٹ میں جو کر انکے کام کو دیکھے اور اسکے تراجم میں کوئی غلطی ہو تو ضرور اطلاع کریں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا جناب @خضر حیات شیخ میں وہی بول رہا ہوں جو کبار علما ہے جیسے شیخ عبداللہ بن باز، شیخ صالح العثيمين، شیخ صالح الفوزان، شیخ ربیع بن ہادی المدخلی انکے درس کا اردو ترجمہ کرکے وہ اپنے ویبسائٹ میں ڈال دیتے اب اگر اسکو سن کر کیا کوی طالب علم فائدہ نہیں لے سکتا
بہترین ۔
علمی و تحقیقی کتابوں کا ترجمہ تو بہت فائدہ مند ہے ۔ باقی سیاسی و غیر سیاسی اجتماعی حالات کے مطابق سعودی مشایخ کے جو فتاوی اور آراء ہیں ، انہیں پاکستان میں لاگو کرنا درست نہیں ۔ انڈیا یا پاکستان کے حالات کے متعلق یہاں کے کبار مشایخ سے ہی پوچھا جائے گا ۔
طارق بروہی اور مرتضی بخش وغیرہ ان سلفی حضرات سے تنفر کی ایک بڑی وجہ ان کی یہی غلطی ہے ، کہ انہوں نے زمان و مکان اور احوال کے اختلاف کو نظر انداز کرتے ہوئے ، کبار مشایخ پر بڑی بے احتیاطی سے گفتگو کی ہے ۔ اگر یہ توجہ صرف علمی و تحقیقی مسائل پر مرکوز رکھتے ، برصغیر پاک و ہند کے طالبان علم اور علما نہ صرف ان سے برگشتہ نہ ہوتے ، بلکہ ان کے احسان مند رہتے کہ عالم عرب کے کبار مشایخ کے علمی و تحقیقی شہ پارے اردو زبان میں ہم تک پہنچا رہے ہیں ۔
خیر پھر بھی ان احباب کی کتب سے استفادہ کرتے ہوئے ، اس طرح کی باتوں کو مد نظر رکھنا انتہائی ضروری ہے ، ورنہ یا تو ان کی غلطیوں میں مبتلا ہونے کا خدشہ ہے یا پھر ان کی علمی کاوشوں سے بھی محروم ہونے کا سبب بن سکتا ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب و الیہ المرجع و المآب
 
Top