• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
شاعر:اظہرؔ پاشاہ

اسلام کی تعلیم بھلانے لگیں ہیں وہ
تہذیبِ نَو کو دل میں بسانے لگیں ہیں وہ

نبوی عہد میں شرم و حیا کی نشان تھیں
کیوں آج اپنا نقش مٹانے لگیں ہیں

اسکرٹ اور چھوٹے لباسوں میں گھوم کر
کیوں بے حیائی آج بڑھانے لگیں ہیں وہ

فٹ پاتھ پہ چل چھرے اڑاتے ہوے کیسے
اس دور کے لڑکوں کو پٹانے لگیں ہیں وہ

شوہر تو زباں سے نہ کبھی حرف نکالا
کیوں آج زباں اپنی لڑانے لگیں ہیں وہ

بچوں کو کیسے قوم کا رہبر بنائیں گی
دنیا کی محفلوں کو سجانے لگیں ہیں وہ

اظہرؔ نے ان کو تلخ حقیقت سنا دیا
تو شرم سے چہرے کو چھپانے لگیں ہیں وہ
 
Top