• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلب حدیث کے لیے محدثین کرام رحمہ اللہ علیہم کا سفر کرنا

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
طلب کے لیے محدثین کرام رحمہ اللہ علیہم نے جن جن شہروں میں سفر کیا ہے اس کی تفصیلات مجھے درکار ہیں، نیٹ پر سرچ کے باوجود ہر محدث کی تفصیلات حوالہ جات کے ساتھ نہیں مل سکیں۔ تمام احباب جن کو اس سلسلہ میں کچھ علم ہو وہ یہاں درج کر دیں۔ کتاب کا حوالہ ، صفحہ نمبر وغیرہ، اور اگر پہلے سے فورم پر تفصیلات موجود ہیں تو یہاں لنک پیسٹ کر دیجئیے۔ (اس پوسٹ کا مقصد تمام تفصیلات سفر کے حوالے سے ، جو مختلف کتب میں موجود ہیں ان کو ایک جگہ جمع کرنا ہے، تاکہ بوقت ضرورت کام آئے)

مختصر تفصیل چاہیے ، مثلاً
امام بخاری رحمہ اللہ نے درج ذیل علاقوں کا سفر کیا۔
علاقے کا نام: ۔۔۔۔ (ریفرینس)
جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام احمد بن حنبل کے اسفار کا نقشہ
احمد بن حنبل.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام بخاری کے اسفار کا نقشہ :
رحلۃ البخاری.jpg
رحلة-البخاري-في-طلب-العلم1.gif
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام مسلم کے اسفار کا نقشہ :
مسلم.jpg
مسلم1.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام نسائی کے اسفار کا نقشہ :
النسائی.gif
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام ابو داؤد کے علمی اسفار کا نقشہ :
003.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام ترمذی کے اسفار کا نقشہ :
004.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام ابن ماجہ کے اسفار کا نقشہ :
006.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ تمام نقشے اطلس الحدیث النبوی سے لیے گئے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی اس کو اردو میں ڈیزائن کرسکتا ہو تو اردو ترجمہ کے لیے ہم حاضر ہیں ۔ ان شاءاللہ ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خطیب بغدادی رحمہ اللہ کی مستقل کتاب ہے ، الرحلۃ فی طلب الحدیث ( طلب حدیث میں سفر ) ، پتہ نہیں اس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے یا نہیں ۔
 
Top