• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلب عافیت اور طلب جنت کی دعا

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کرنے کی دعا​
اللهم عافِنِي في بَدَني اللهم عافِنِي في سَمْعِي اللهم عافِنِي في بَصَري لا إله إلاَّ أنتَ اللهم إني أعوذُ بكَ من الکُفْرِ وَالْفَقْرِ وأعوذُ بكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ لاَ إله إلا أنتَ ([URDU]ابو داؤد،5090،عمل الیوم واللیلۃ للنسائی ص:146[/URDU]۔۔۔ابن بازؒ نے اس حدیث کی سند کو حسن قرار دیا ہے)
اے اللہ!مجھے میرے جسم میں عافیت دے،اے اللہ!مجھے میرے کانوں میں عافیت دے،اے اللہ!مجھے میری آنکھوں میں عافیت دے،تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں،اے اللہ!میں کفر اور فقر سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور عذاب قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔
تین مرتبہ صبح اور شام پڑھنی چاہیے​
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائیں۔آمین​
 
Top