• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلوع اسلام (منکرین حدیث) سے چند بنیادی سوالات

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
اگر یہاں نقل کر دیے جائیں تو جوابات کا ایک تجزیہ بھی ہو جائے گا کہ جواب بنتا بھی ہے یا نہیں۔ لوگوں نے تو قرآن کے اس چیلنج کا بھی جواب دیا ہوا ہے کہ اس جیسا کوئی قرآن یا سورت یا آیت بنا کر لاؤ۔ جواب دینا کوئی بڑی بات نہیں ہے اصل چیز جواب کا معیار اور ویٹج ہے۔
جی جناب ! قرآن کے چیلنج کا جواب کوئی اور تو نہیں دے سکا ۔ یہ جراءت بھی ماشااللہ "اہلِ حدیث" کے حصہ میں ہی آئی ہے ۔ یہ "تمجید" یہ" تشہد" یہ قرآنی آیات کی مثل نہیں تو اور کیا ہے ؟ جنہیں عبادات کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
جی جناب ! قرآن کے چیلنج کا جواب کوئی اور تو نہیں دے سکا ۔ یہ جراءت بھی ماشااللہ "اہلِ حدیث" کے حصہ میں ہی آئی ہے ۔ یہ "تمجید" یہ" تشہد" یہ قرآنی آیات کی مثل نہیں تو اور کیا ہے ؟ جنہیں عبادات کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم شاہین صاحب ! آپ کے اس جواب سے ان جوابات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ وہ کیا ہوں گے؟ جزاک اللہ خیرا۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
سوال نمبر1
محترم کلیم حیدر صاحب
آپ کہنا یہ چاہتے ہیں کہ قرآن میں پوری وحی موجود نہیں ہےگویا آپ کو قرآن کی اکملیت اور حقانیت پر ایمان نہیں۔ آپ کو شک ہے کہ اللہ پاک نے انسانیت کی رہنمائی کیلئے جو جو ہدایات ارسال فرمائیں وہ مکمل طور پر قرآن میں موجود نہیں ہیں جبکہ قرآن اپنا تعارف ہی ایک لاریب کتاب کے طور پر کرواتا ہے۔ ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ٢-٢ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ جو کچھ آپ کے ذہن میں ہے وہ آپ کھل کر نہیں کہہ پا رہے ۔ آپ کیوں نہیں یہ کھل کر کہتے کہ وحی قرآن کے علاوہ "بخاری" اور "مسلم" میں بھی ہے۔ اس بات کا ثبوت کہ وحی صرف قرآن میں ہی ہے یہ ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ :- اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ ٤٥-٢٩ (اے محمد! صلی اللہ علیہ وسلم ) جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو کتاب میں سے ( ان لوگوں پر) پڑھ دیجئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ نہیں کہا کہ بخاری اور مسلم کو پڑھ دیجئے۔ اس واضع حکمَ خدوندی سے صاف ظاہر ہے کہ وحی کتاب ، یعنی قرآن سے ہی پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ کیونکہ وحی ہے ہی قرآن میں ہے۔ ۔۔۔۔ اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہئے ؟
سوال نمبر2
اگر آپ نے قرآن کا دامن تھاما ہوتا تو آپ کو یقینآ اُن تمام اعتراضات کے جوابات ، جو آپ نے قرآن پر کئے ہیں ، قرآن سے ہی مل جاتے ۔ جب آپ نے پہلے ہی ذہن میں یہ عقیدہ بٹھا رکھا ہے کہ قرآن مکمل کتاب ہے ہی نہیں ، تو آپ قرآن سے کیا ہدایت حاصل کر سکیں گے ؟۔ قرآنَ کریم میں اسی لئے تو فر مایا گیا ہے:- لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ﴿056:079﴾( ذہنی طور پر ) اہلَ تطہیر لوگ ہی اس کے قریب آیئں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم ! "بخاری " اور "مسلم " کے نیچے دبائے گئے قرآن، کریم کو نکالئے اور دیکھئے ھکمَ خداوندی :- وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا﴿073:010 (اے رسول) جو کچھ یہ کہتے ہیں اس پر آپ (کچھ غم نہ کیجئے اور) ثابت قدم رہئے ۔اور احسن طور ان سے کنارہ کشی(ہجرت) کر جائیے۔
اے منکرین حدیث!
یہ تمہاری سازشیں حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں ناکام ہیں ،ایک دن پچھتاو گے ۔
اصلا تم قرآن کے بھی منکر ہو تم، کو کس نے بتایا کہ یہ قرآن ہے ۔؟
وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی تو تھے ۔
 

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
اے منکرین حدیث!
یہ تمہاری سازشیں حدیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلے میں ناکام ہیں ،ایک دن پچھتاو گے ۔
اصلا تم قرآن کے بھی منکر ہو تم، کو کس نے بتایا کہ یہ قرآن ہے ۔؟
وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی تو تھے ۔
بس یہی بات ہے کہ آپ حضرات کوسوائے دشنام طرازیوں اور الزامات اور کچھ نہیں سوجھتا۔ بھائی میرے دلیل کے ساتھ جواب دیں۔ " جسے زندہ رہنا ہے تو دلیل کے ساتھ اور اگر ہلاک ہونا ہے تو دلیل کے ساتھ" اپ خود بھی اس قرآنی ہیغام کو مدَ نظر رکھیں۔ یہ قرآن ہی اپنا تعارف کرواتا ہے کہ یہ قرآن ہے۔ یہ بخاری تو لکھی گئی ہے وفاتَ نبوی کے ڈھائی سو سال بعد۔۔۔۔۔۔ اتنے عرصہ تک لو گوں کو پتہ ہی نہیں چلا کہ قرآن کونسی کتاب ہے؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
برائے مہربانی درج ذیل لنک پر جائیں ۔ انشا اللہ سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔
ممتازاہلِ حدیث عالمِ دین جناب الشیخ صفی الرحمٰن مبارکپوری کے منکرین حدیث سے چھھ سوالات۔
شاہین بھائی میں نے اس رسالہ کو ڈاؤنلوڈ کیا۔آپ نے لکھا کہ منکرین حدیث سے شیخ صفی الرحمن رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے کیے گئے چھ سوالات کے جوابات پر مشتمل رسالہ ہے۔شیخ رحمہ اللہ کی طرف سے کیا گیا پہلا سوال کا جواب پورے رسالہ میں تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا سوالے الفاظوں کے پیچ اور ہیر پھیر کے مجھے تو اس رسالے میں کچھ بھی نظر نہیں آیا۔بھائی پلیز اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ رسالہ شیخ کے چھ سوالات کا جواب ہے تو صرف پہلے سوال کونقل کرتے ہوئے رسالہ سے اس کا جواب تلاش کرکے لگا دیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہوجائے کہ یہ جواب ہے۔
 

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
شاہین بھائی میں نے اس رسالہ کو ڈاؤنلوڈ کیا۔آپ نے لکھا کہ منکرین حدیث سے شیخ صفی الرحمن رحمۃ اللہ علیہ کی طرف سے کیے گئے چھ سوالات کے جوابات پر مشتمل رسالہ ہے۔شیخ رحمہ اللہ کی طرف سے کیا گیا پہلا سوال کا جواب پورے رسالہ میں تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا سوالے الفاظوں کے پیچ اور ہیر پھیر کے مجھے تو اس رسالے میں کچھ بھی نظر نہیں آیا۔بھائی پلیز اگر آپ کہتے ہیں کہ یہ رسالہ شیخ کے چھ سوالات کا جواب ہے تو صرف پہلے سوال کونقل کرتے ہوئے رسالہ سے اس کا جواب تلاش کرکے لگا دیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہوجائے کہ یہ جواب ہے۔
ا جنابَ محترم !
السلام و علیکم آپ نے رسالہ کا مطالعہ کیا ، حقیقت یہ ہے کہ جو سوالات محترم الشیخ صفی الرحمٰن صاھب نے اٹھائے ہیں ، ان سب کا جواب تو کتبِ روایات میں بھی نہہیں ہے اگر ہے اور مصدقہ ہے جس پر اجماعَ امت ہو تو پھر رسالہ کے اختتام پر جو سوالات مصنف نے اٹھائے ہیں ان کے جوابات تو آنے چاہیں۔۔۔۔ ہماری اطلاع کے مطابق ان سوالات کے جوابات آج تک نہیں بن پائے۔ اگر آپ کے علم میں ہوں یا آپ میں سے کوئی صاحب ان سوالات کے جوابات دے سکیں تو ضرور مطلع کریں ۔ شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی شاہین ادھر ادھر کی باتیں کرنا ٹائم کے ضیاع کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں ۔آپ نے لکھا تھا ’’سوالات کے جوابات مل جائیں گے۔‘‘ لیکن نہیں ملے ۔اور ملتے بھی کیسے ۔
اور اب آپ بات کو دوسری طرف لے گئے ہیں ۔لازمی نہیں ہوتا کہ جو سوال اٹھایا جائے وہ کتب روایات میں بھی ہو۔
بھائی جان آپ اونلی قرآن کی بات کرتے ہیں
’’ اور اس بات سے بھی متفق ہوں گے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے‘‘ (اور آپ لوگ صرف قرآن میں ہی اسلام کی تکمیل گرادانتے ہیں۔حدیث کو نہیں لاتے۔)
اور اٹھائے گئے سوالات کے جوابات دینا اور وہ بھی صرف قرآن سے یہ آپ پر فرض ہوتا ہے۔
اس وجہ سے آپ کی توجہ اس طرف مبذول کی گئی کہ ہمیں تلاش کرنے کےباوجود جوابات نہیں ملے آپ صرف پہلے سوال کونقل کرکے اس کا جواب عنایت فرمادیں ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
شاہین صاحب سے وہ چار سوال کیجیے جو اعجاز احمد تنویر صاحب نے اپنی کتاب "منکرین حدیث سے چار سوالات" میں کیے ہیں،اُمید ہے کہ یہ مرتے دم تک اس کا جواب نہیں دے سکیں گے۔ان شاءاللہ
 
Top