• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ظالم اور فاسق حکمران کے خلاف خروج تحقیقی جائزہ

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میرے بھائی الیکشن ہوجانے دو۔۔۔
ویسے ہی ملک میں افراتفری کم ہے جو آپ اس طرح کے موضوعات شروع کررہے ہیں۔۔۔
خلافت ان شاء اللہ ضرور آئے گی۔۔۔ لیکن وہ جب مہدی علیہ السلام آئیں گے تب۔۔۔
اس سے پہلے کی جانے والے ساری کوشش فساد ہی بپا کریں گی۔۔۔ بس آپ سے ایک درخواست ہے۔۔۔
تبدیلی کو ووٹ دیجئے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

بھیا کتاب پڑھ کر کمنٹس دینے ہیں جو خیال میں آئے وہی نہیں لکھ دینا
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھیا کتاب پڑھ کر کمنٹس دینے ہیں جو خیال میں آئے وہی نہیں لکھ دینا
جو لوگ اللہ کی کتاب پڑھ کر بھی۔۔۔۔ صراط مستقیم پر نہیں اُن کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گے۔۔۔
رہی بات کمنٹس کی تو میں نے پہلے ہی کہا تھا کے اس کو فورشیئر پر اپلوڈ کرکے لنک دیا کریں۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جو لوگ اللہ کی کتاب پڑھ کر بھی۔۔۔۔ صراط مستقیم پر نہیں اُن کے بارے میں آپ کیا کہنا چاہیں گے۔۔۔
رہی بات کمنٹس کی تو میں نے پہلے ہی کہا تھا کے اس کو فورشیئر پر اپلوڈ کرکے لنک دیا کریں۔۔۔
لگتا ہے آپ نے لنک بھی چیک نہیں کیا
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
میرے بھائی الیکشن ہوجانے دو۔۔۔
ویسے ہی ملک میں افراتفری کم ہے جو آپ اس طرح کے موضوعات شروع کررہے ہیں۔۔۔
خلافت ان شاء اللہ ضرور آئے گی۔۔۔ لیکن وہ جب مہدی علیہ السلام آئیں گے تب۔۔۔
اس سے پہلے کی جانے والے ساری کوشش فساد ہی بپا کریں گی۔۔۔ بس آپ سے ایک درخواست ہے۔۔۔
تبدیلی کو ووٹ دیجئے۔۔۔
حرب بھائی کچھ وضاحت فرمائیں گے اس بات کی ؟
صرف سمجھنے کے لئے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔کیا کچھ احادیث میں یہ اشارہ ملتا ہے کہ اب خلافت امام مہدی کے آنے کے بعد ہی قائم ہو گی؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حرب بھائی کچھ وضاحت فرمائیں گے اس بات کی ؟
صرف سمجھنے کے لئے پوچھ رہا ہوں ۔۔۔۔کیا کچھ احادیث میں یہ اشارہ ملتا ہے کہ اب خلافت امام مہدی کے آنے کے بعد ہی قائم ہو گی؟
لنک
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
۔ یہ شیخ البانی رحمہ اللہ کا ذاتی قول ہے جسکی بنیاد اس حدیث پر ہےجس میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیاہے کہ قرب قیامت خلافت کانظام قائم ہو چکا ہوگا اور پھر خلیفہ کی وفات کےبعد لوگ نئے خلیفہ کے انتخاب کے لیے پریشان ہونگے بالآخر امام مہدی محمد بن عبد اللہ الفاطمی القرشی کو سب اپنا متفقہ خلیفہ مان لیں گے \
2۔ احادیث صحیح ہیں
۳۔ عرب اسکا مرکز ہوگا ۔
شداد بھائی آپ کی بات میں ہی جواب موجود ہے
 
Top