• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
شاکر صاحب مسئلہ دیوبندی عالموں کی تحاریر کا نہیں ، بلکہ لیڈنگ مراسلہ میں اہل حدیثیت کے دعوے داروں کی کتابوں کے عکس پیش کئے گئے ہیں جس میں وحید الزمان کو اہل حدیث کہا گیا ہے اور خود وحید الزمان نے بھی کتاب نزل الابرار میں اپنے آپ کو اہل حدیث ہی لکھا ہے دیکھئے
4
ہم اہلحدیث اس کے قائل ہیں کہ مردے قبروں میں زندوں کی پکار سنتے ہیں۔ج1ص4
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
تو یہ کہنا یا تاثر دیناکہ وحید الزمان نے نزل الابرار میں جو مسائل لکھے ہیں وہ فقہ حنفی سے لئے ہیں یہ انتہائی غلط بیانی ہے ۔ جبکہ آپ خود بھی تیسری بات میں وحید الزمان کے لکھے کچھ عقائد سے متفق ہیں اور جن عقائد سے آپ متفق ہیں اس بارے میں خود ہی لکھتے ہیں کہ احناف اس کے خلاف ہیں،تو جسے آپ کتاب لکھتے وقت حنفی ہونے کا تاثر دے رہے ہیں وہ احناف کے ہی خلاف عقائد بیان کررہا ہے ؟
چلیں یہی قاعدہ لاگو کرلیں :
کتنے مسائل ہیں نزل الأبرار کے جن میں نواب صاحب نے حنفیوں کی مخالفت کی ہے ؟
اور کتنے مسائل ایسے ہیں جن میں نواب صاحب نے اہلحدیث کی مخالفت کی ہے ؟
میں نے آپ سے پہلے ہی گزارش کی تھی کہ نواب صاحب کا اس طرح کے ’’ مسائل ‘‘ بیان کرنا یہ فقہ حنفی کا مزاج ہے ۔
نزل الأبرار میں جو کچھ لکھا ہے اس کو اہلحدیث کی کتابوں سے بھی ملا لیں اور فقہ حنفی سے بھی ملا کر دیکھ لیں ۔
اورجس بات کو آپ نے ڈھکوسلہ لکھا ہے ہمارےنزدیک وہی اصل جواب ہے ۔ کہ ہمارے لیے سب قابل احترام ہیں لیکن معصوم نہیں ، معیار نہیں ۔
معیار صرف قرآن وسنت ہی ہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
شاکر صاحب مسئلہ دیوبندی عالموں کی تحاریر کا نہیں ، بلکہ لیڈنگ مراسلہ میں اہل حدیثیت کے دعوے داروں کی کتابوں کے عکس پیش کئے گئے ہیں جس میں وحید الزمان کو اہل حدیث کہا گیا ہے اور خود وحید الزمان نے بھی کتاب نزل الابرار میں اپنے آپ کو اہل حدیث ہی لکھا ہے دیکھئے
4​
ہم اہلحدیث اس کے قائل ہیں کہ مردے قبروں میں زندوں کی پکار سنتے ہیں۔ج1ص4
اچھا چلو یہی مسئلہ لے لیں ۔
فرض کر لیتے ہیں کہ نواب صاحب اہلحدیث تھے تو کیا نواب صاحب کے کہنے سے ’’ سماع موتی ‘‘ کے حوالے سےیہ موقف پورے اہلحدیثوں کے ذمے لگادیا جائے گا ؟
کتنے اہلحدیث ہیں جنہوں نے ’’ سماع موتی ‘‘ کے حوالے سے نواب صاحب کے اس موقف کی تائید کی ہے؟
اگر آپ یہ حوالہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے بار بار پیش کررہےہیں کہ نواب صاحب نزل الأبرار لکھتے وقت اہلحدیث تھے ۔ تو یہ آپ کی قوی دلیل ہے ۔
لیکن کیا یہ ضروری ہے کہ جس وقت نواب صاحب اپنے آپ کو اہلحدیث سمجھتے تھے ہم بھی ان کو اہلحدیث مان لیں ؟
اگر کوئی شیعہ دعوی کردے کہ جناب میں بریلوی ہوں تو آپ مان کر اس کو ’’ بریلویت ‘‘ کی سند عطا کردیں گے ؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کچھ تو عقل کریں سہج بھائی۔
میں کہتا ہوں کہ میں پکا حنفی دیوبندی مقلد ہوں۔ اور میرے نزدیک فقہ حنفی ضعیف و موضوع احادیث کا مجموعہ ہے۔
اب تمام دیوبندیوں کو چاہیے کہ اپنے مسلک کے اس فرد کی بات اپنے اوپر حجت تسلیم کریں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جناب جو مسئلے ادھر بیان ہوئے ہیں ان میں سے 90 فیصد مسئل من و عن فقہ حنفی سے ثابت ہیں جناب عالی سھج صاحب اس سے صاٍ ف ظاہر ہے کہ کتب فقہ کا ترجمہ کرنے کا وبال تو آخر پڑنا ہی تھا ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر صاحب مسئلہ دیوبندی عالموں کی تحاریر کا نہیں ، بلکہ لیڈنگ مراسلہ میں اہل حدیثیت کے دعوے داروں کی کتابوں کے عکس پیش کئے گئے ہیں جس میں وحید الزمان کو اہل حدیث کہا گیا ہے اور خود وحید الزمان نے بھی کتاب نزل الابرار میں اپنے آپ کو اہل حدیث ہی لکھا ہے دیکھئے
4​
ہم اہلحدیث اس کے قائل ہیں کہ مردے قبروں میں زندوں کی پکار سنتے ہیں۔ج1ص4
اس بارے میں اوپر خضر حیات اور رضا میاں برادران کے جوابات کافی و شافی ہیں۔

ویسے ابھی چند روز قبل خضر حیات صاحب نے اسی جیسے ایک موضوع میں ابن ابی العز حنفی کی ایک عبارت بطور حوالہ پیش کی تھی۔ تو آپ کی پارٹی کے جمشید صاحب نے اس پر جو جواب دیا، وہی جواب آپ ہماری طرف سے اپنی درج بالا بات کا سمجھ لیجئے۔

ابن ابی العز کا معاملہ ذرادلچسپ ہے۔ حنفی ان کے نام کاٹائٹل ضرور ہے لیکن کسی بھی حنفی فقیہہ نے ان کی کتابوں کی جانب توجہ نہیں دیا۔ طبقات احناف پر لکھی گئی کسی کتاب میں ان کا کوئی تعارف نہیں ملتا۔ اس سے واضح ہے کہ اس دور کے احناف سے لے کر تاحال علماء احناف نے ان کو خود سے الگ سمجھاہے۔ اس کے علاوہ خود کی زندگی میں ان پر داروگیر ہوئی ہے۔ جس کے حالات کتابوں میں مذکور ہیں۔ اتنے اہم مسئلہ میں ان کی بات قابل اعتماد نہیں ہوسکتی
جو شخص اپنے نام کے ساتھ حنفی لکھے لکھائے۔ عقیدہ طحاویہ کی شرح لکھے۔ تو فقط ان کا نام طبقات میں مذکور نہ ہونے کی بنا پر آپ حضرات ان کی عام سی باتوں کو "اہم مسئلہ" کہہ کر بھی ماننے سے انکار کر دیں۔ تو جس شخص کے دعوائے اہلحدیثیت پر علمائے اہلحدیث خاموش بھی نہ رہے ہوں، بلکہ کثیر جماعت نے ان کی تردید کی ہو، ان کی کتب کو غلط کہا ہو، ان کے عقائد کو غلط کہا ہو، اگر وہ شخص کتاب و سنت اور پوری اہلحدیث جماعت کے خلاف عقائد بیان کرے تو اسے کیسے قبول کر لیا جائے گا۔

تیسری بات یہ کہ آپ کے دیوبندی علماء نے ایک اصول بیان کر رکھا ہے۔ اس کو ذرا غور سے پڑھ لیں اور پھر آگے کوئی بات چلائیں۔

کسی بھی فرد کی لغزش یا تفرد کو اہل سنت والجماعت کا عقیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا اس لئے کسی بھی شخص کے قول کو دیکھا جائے گا کہ جماعت نے اس کو کیا درجہ دیا ہے اگر عقیدہ کے درجہ میں قبول کیا ہے تو وہ عقیدہ ہوگا اگر احکام کے درجے میں قبول کیا ہے تو وہ حکم ہوگا......الغرض کسی آدمی کی زاتی رائے جس کو جماعت نے قبول نہ کیا ہواس کو جماعت کا عقیدہ قرار دینا کسی دجال کا ہی کا کام ہو سکتا ہے۔(مسئلہ وحدۃالوجود صفحہ 6 تا 7)

اب یہ بتائیے کہ آپ بالا اصول کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں۔
اگر تسلیم کرتے ہیں اور پھر بھی وحید الزمان صاحب کے اقوال کو ہم پر حجت بنا کر پیش کرتے ہیں تو خود آپ کے علماء کے نزدیک آپ "دجال" کا کام کر رہے ہیں۔
اگر تسلیم نہیں کرتے تو پہلے اس اصول کا رد پیش کر دیجئے کہ یہ منطقی بات آپ کو کیونکر قابل قبول نہیں ہے؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
اہل حدیثیت کے دعوے داروں۔۔۔۔۔

جناب سھج بھائی آپ نے کہا ہے اہل حدیثیت کے دعویدار جناب مطلب صاف ظاھر ہے کہ اھل حدیث ہونے کے لئے ایک دعویٰ پر کاربند رہنا ضروری ہے ہو اہل حدیث ہے کیا جو اپنے دعویٰ پر قائم ہی نہ رہے ۔اہل حدیث کا دعویٰ قرآن حدیث ہے اب جب دعویٰ کے خلاف بات آئے گی وہ شاذ و مردود ہوگی ۔میرے خیال میں بات واضح ہو چکی ہے ۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
ساری تگ و دو اور دوڑ دھوب ساری کاوشیں صرف اس بارے میں ہیں کہ کسی طرح سچ پر جھوٹ کا ملمع چڑھائے رکھا جائے ۔​
نہیں نہیں فرقہ جماعت اہل حدیث کے ماننے والو نہیں​
وحید الزمان تمہارا تھا​
تمہارا ہی رہے گا​
تب تک جب تک تم اس کے نام والی ہر کتاب​
ہر تعریف​
ہر ہر ویب سائٹ سے اسکی تعریفیں​
کھرچ کھرچ کر صاف نہ کردو​
میں نے پہلے بھی ثابت کیا تھا اب پھر ثابت کردیا ہے​
وحید الزمان کو آپ لوگ صرف خجالت مٹانے کی خاطر اور لاجواب ہوجانے کے بعد اپنا ماننے سے انکار کرتے ہو​
جو مرضی کہتے رہو​
میں نوٹ لکھ چکا ہوا ہوں​

نوٹ

اگر کوئی اہلحدیث فرقے کا کارکن اس تھریڈ کا جواب دینے کا خواہش مند ہو تو پھر اسے کم از کم اک کام کرنا لازم ہوگا وہ یہ
اوپر مسئلہ نمبر ایک سے لیکر دوسو تک تمام مسائل کا آپریشن کرنا ہوگا مع دلیل صحیح صریح غیر متعارض ،صرف الٹی سیدھی باتیں یا جواب میں سوالات کرنے والے کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جائے گی ۔ساتھ ہی آپریشن کے یہ بھی بتانا ہے کہ نمبر ایک مسئلہ صحیح ہے یا غلط؟نمبر دو مسئلہ صحیح ہے یا غلط؟ یہی اسلوب مسئلہ نمبر دوسو تک چلاتے جانا ہے اور ساتھ ساتھ قرآن کی آیت یا حدیث صریح صحیح غیر متعارض پیش کرکے مسئلہ کو صحیح یا غلط قرار دینا ہے اور یہ بھی بتانا ہے کہ کس مسئلہ پر فرقہ جماعت اہلحدیث غیر مقلدین کا عمل ہے یا نہیں ؟یہ جھوٹ اب کوئی نہ بولے کہ وحید الزمان ہمارا نہیں۔ اگر ایسا کہنا ہی ہو تو پھر جس جس تمارے مولوی نے چاھے وہ 100 سال پرانا ہو یا موجودہ دور کا ، جس نے بھی وحید الزمان غیر مقلد کی یا اس کی کسی بھی کتاب یا عبارت کی تعریف کی ہو اس کو ببانگ دھل اہل حدیثیت کے دائرہ سے نکال باھر کرو اور صفائی کرو پھر ان لوگوں کی بھی جنہوں نے وحید الزمان کو اپنی کتابوں میں اہلحدیث شمار کیا اور جنہوں نے ان کی اس بات کی توثیق فرمائی۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
اس بارے میں اوپر خضر حیات اور رضا میاں برادران کے جوابات کافی و شافی ہیں۔

ویسے ابھی چند روز قبل خضر حیات صاحب نے اسی جیسے ایک موضوع میں ابن ابی العز حنفی کی ایک عبارت بطور حوالہ پیش کی تھی۔ تو آپ کی پارٹی کے جمشید صاحب نے اس پر جو جواب دیا، وہی جواب آپ ہماری طرف سے اپنی درج بالا بات کا سمجھ لیجئے۔

جو شخص اپنے نام کے ساتھ حنفی لکھے لکھائے۔ عقیدہ طحاویہ کی شرح لکھے۔ تو فقط ان کا نام طبقات میں مذکور نہ ہونے کی بنا پر آپ حضرات ان کی عام سی باتوں کو "اہم مسئلہ" کہہ کر بھی ماننے سے انکار کر دیں۔ تو جس شخص کے دعوائے اہلحدیثیت پر علمائے اہلحدیث خاموش بھی نہ رہے ہوں، بلکہ کثیر جماعت نے ان کی تردید کی ہو، ان کی کتب کو غلط کہا ہو، ان کے عقائد کو غلط کہا ہو، اگر وہ شخص کتاب و سنت اور پوری اہلحدیث جماعت کے خلاف عقائد بیان کرے تو اسے کیسے قبول کر لیا جائے گا۔

تیسری بات یہ کہ آپ کے دیوبندی علماء نے ایک اصول بیان کر رکھا ہے۔ اس کو ذرا غور سے پڑھ لیں اور پھر آگے کوئی بات چلائیں۔

کسی بھی فرد کی لغزش یا تفرد کو اہل سنت والجماعت کا عقیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا اس لئے کسی بھی شخص کے قول کو دیکھا جائے گا کہ جماعت نے اس کو کیا درجہ دیا ہے اگر عقیدہ کے درجہ میں قبول کیا ہے تو وہ عقیدہ ہوگا اگر احکام کے درجے میں قبول کیا ہے تو وہ حکم ہوگا......الغرض کسی آدمی کی زاتی رائے جس کو جماعت نے قبول نہ کیا ہواس کو جماعت کا عقیدہ قرار دینا کسی دجال کا ہی کا کام ہو سکتا ہے۔(مسئلہ وحدۃالوجود صفحہ 6 تا 7)

اب یہ بتائیے کہ آپ بالا اصول کو تسلیم کرتے ہیں یا نہیں۔
اگر تسلیم کرتے ہیں اور پھر بھی وحید الزمان صاحب کے اقوال کو ہم پر حجت بنا کر پیش کرتے ہیں تو خود آپ کے علماء کے نزدیک آپ "دجال" کا کام کر رہے ہیں۔
اگر تسلیم نہیں کرتے تو پہلے اس اصول کا رد پیش کر دیجئے کہ یہ منطقی بات آپ کو کیونکر قابل قبول نہیں ہے؟[/q
ساری تگ و دو اور دوڑ دھوب ساری کاوشیں صرف اس بارے میں ہیں کہ کسی طرح سچ پر جھوٹ کا ملمع چڑھائے رکھا جائے ۔​
نہیں نہیں فرقہ جماعت اہل حدیث کے ماننے والو نہیں​
وحید الزمان تمہارا تھا​
تمہارا ہی رہے گا​
تب تک جب تک تم اس کے نام والی ہر کتاب​
ہر تعریف​
ہر ہر ویب سائٹ سے اسکی تعریفیں​
کھرچ کھرچ کر صاف نہ کردو​
میں نے پہلے بھی ثابت کیا تھا اب پھر ثابت کردیا ہے​
وحید الزمان کو آپ لوگ صرف خجالت مٹانے کی خاطر اور لاجواب ہوجانے کے بعد اپنا ماننے سے انکار کرتے ہو​
جو مرضی کہتے رہو​
میں نوٹ لکھ چکا ہوا ہquote
یہ تو آپکی پہچان ہے کہ آپ لوگ حق کو تسلیم نہیں کرتے ، قرآن و حدیث کو جھٹلا سکتے ھو تو یہ کیا چیز ہے ، تمھاری اسی روش کو ایک جگہ آپکے بڑوں نے اس طرح بیا ن کیا ہے کہ اس مسئلے میں امام شافعی کی بات برحق ہے ،لیکن ہم پر تو امام ابو حنیفہ صاحبکی تقلید واجب ہے اس لیے ہم اس حق نہیں مان سکتے ،پھر اس معاملے میں بھی تو تم نے آخر تقلید ہی کرنی ہے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ساری تگ و دو اور دوڑ دھوب ساری کاوشیں صرف اس بارے میں ہیں کہ کسی طرح سچ پر جھوٹ کا ملمع چڑھائے رکھا جائے ۔​
نہیں نہیں فرقہ جماعت اہل حدیث کے ماننے والو نہیں​
وحید الزمان تمہارا تھا​
تمہارا ہی رہے گا​
تب تک جب تک تم اس کے نام والی ہر کتاب​
ہر تعریف​
ہر ہر ویب سائٹ سے اسکی تعریفیں​
کھرچ کھرچ کر صاف نہ کردو​
میں نے پہلے بھی ثابت کیا تھا اب پھر ثابت کردیا ہے​
وحید الزمان کو آپ لوگ صرف خجالت مٹانے کی خاطر اور لاجواب ہوجانے کے بعد اپنا ماننے سے انکار کرتے ہو​
جو مرضی کہتے رہو​
میں نوٹ لکھ چکا ہوا ہوں​
اتنے ویلے ہیں نہیں ہم کہ ان فضولیات وہ بھی 200 کا باری باری جواب دیں ہم تو یہی کہتے ہیں کہ ذرا فقہ حنفی ہی دیکھ لو یہ سارے مسئلے بمع دلائل بھی مل جائیں گے
 
Top