• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ساری تگ و دو اور دوڑ دھوب ساری کاوشیں صرف اس بارے میں ہیں کہ کسی طرح سچ پر جھوٹ کا ملمع چڑھائے رکھا جائے ۔​
نہیں نہیں فرقہ جماعت اہل حدیث کے ماننے والو نہیں​
وحید الزمان تمہارا تھا
تمہارا ہی رہے گا
تب تک جب تک تم اس کے نام والی ہر کتاب​
ہر تعریف​
ہر ہر ویب سائٹ سے اسکی تعریفیں​
کھرچ کھرچ کر صاف نہ کردو​
میں نے پہلے بھی ثابت کیا تھا اب پھر ثابت کردیا ہے​
وحید الزمان کو آپ لوگ صرف خجالت مٹانے کی خاطر اور لاجواب ہوجانے کے بعد اپنا ماننے سے انکار کرتے ہو
جو مرضی کہتے رہو​
میں نوٹ لکھ چکا ہوا ہوں​
1۔اگر آپ کے مطابق ہی دیکھا جائے تو کتنے حنفی ،جو اہل حدیث ہو جاتے ہیں ۔۔۔انھیں زبردستی کہا جائے کہ تم حنفیوں کے ہی ہو!!! یہ کیسا پیمانہ ہے آپ کا !
حد کرتے ہیں آپ بھائی۔۔۔اور نہ ہم خجالت میں مبتلا ہوئے ہیں نہ لاجواب!!
وحید الزمان کے متعلق مستند حوالوں سے بھائیوں نے بہت اچھی و ضاحت دے دی ہے۔۔۔ آپ خود ضد میں مبتلا ہیں اور لاجواب ہیں!!
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کچھ تو عقل کریں سہج بھائی۔

میں کہتا ہوں کہ میں پکا حنفی دیوبندی مقلد ہوں۔ اور میرے نزدیک فقہ حنفی ضعیف و موضوع احادیث کا مجموعہ ہے۔
اب تمام دیوبندیوں کو چاہیے کہ اپنے مسلک کے اس فرد کی بات اپنے اوپر حجت تسلیم کریں۔

یہ کیا ہے؟
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
1۔اگر آپ کے مطابق ہی دیکھا جائے تو کتنے حنفی ،جو اہل حدیث ہو جاتے ہیں ۔۔۔انھیں زبردستی کہا جائے کہ تم حنفیوں کے ہی ہو!!! یہ کیسا پیمانہ ہے آپ کا !
حد کرتے ہیں آپ بھائی۔۔۔اور نہ ہم خجالت میں مبتلا ہوئے ہیں نہ لاجواب!!
وحید الزمان کے متعلق مستند حوالوں سے بھائیوں نے بہت اچھی و ضاحت دے دی ہے۔۔۔ آپ خود ضد میں مبتلا ہیں اور لاجواب ہیں!!
کیا ان سب کو دیکھنے کے بعد میری ضد ثابت ہوگی یا انکاریوں کے جھوٹ ؟

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
کچھ تو عقل کریں سہج بھائی۔
میں کہتا ہوں کہ میں پکا حنفی دیوبندی مقلد ہوں۔ اور میرے نزدیک فقہ حنفی ضعیف و موضوع احادیث کا مجموعہ ہے۔
اب تمام دیوبندیوں کو چاہیے کہ اپنے مسلک کے اس فرد کی بات اپنے اوپر حجت تسلیم کریں۔

یہ سہج بھائی نے کہاں کہا ہے - ثبوت دیں کس تھریڈ میں کہا یہاں لنک دیں -
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ سہج بھائی نے کہاں کہا ہے - ثبوت دیں کس تھریڈ میں کہا یہاں لنک دیں -
رضا بھائی، نے بطور مثال عرض کیا تھا کہ فرض کریں:
1۔ میں خود کو حنفی کہنا شروع کر دوں۔
2۔ اور پھر یہ بھی کہوں کہ فقہ حنفی ضعیف و موضوع احادیث کا مجموعہ ہے۔

تو کیا حنفیوں پر لازم ہو جائے گا کہ وہ میری بات مان لیں کیونکہ میں خود کو حنفی قرار دیتا ہوں؟
دراصل سہج صاحب وحید الزمان صاحب کے حوالے سے اسی قسم کی بات کر رہے ہیں۔ لہٰذا یہ بہترین الزامی جواب ہے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یقینا ہر چیز کا علاج ہے لیکن حماقت کا کوئی علاج نہیں!
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
مسٹر پیارے سارا وقت صاحب (ابتسامہ) آپ سے پہلے آپ ہی کی جماعت کے رضامیاں صاحب نے کچھ کہا تھا وہ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں
یقینا ہر چیز کا علاج ہے لیکن حماقت کا کوئی علاج نہیں!
وضاحت
یہ اقتباس آپ کی خدمت میں اسلئے پیش کیا ہے کہ وحید الزمان شیعہ ہوگیا تھا اور ویسے ہی مرتد حالت میں مرگیا تھا تو یہ آپ جیسے ماہر قسم کے غیر مقلدین کے لئے لمحہ فکریہ تو ہوسکتا ہے ہم اہل سنت والجماعت کے لئے کوئی فکر کی بات نہیں ۔کیونکہ میں لیڈنگ مراسلہ سے اب تک تقریبا درجن بھر حوالے پیش کرچکا ہوں جن میں وحید الزمان کو "اہلحدیث" مانا گیا ہے اوراس کی تعریفیں کی گئیں ہیں اہل حدیثوں کے اکابرین کی صف میں رکھتے ہوئے۔
امید ہے سمجھ شریف میں بات آجائے گی۔

شکریہ
 
Top