• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالرب رحمانی

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
عبدالرب رحمانی جامعہ رحمانیہ کاندیولی میں ہم سے جونیر اور جامعہ اسلامیہ نور باغ ممبرا میں ہمارے ساتھی رہ چکے ہیں۔ حافظ ہیں ۔ جامعہ رحمانیہ کاندیولی سے فضیلت کی ہے ۔ جامعہ اسلامیہ میں داخلہ منظور ہوچکا ہے ۔ بہت جلد تعلیم کے لیے مدینہ روانہ ہونے والے ہیں ۔ ذہین دماغ اور دعوتی جذبہ رکھتے ہیں ۔ امید ہے کہ فورم ان کے لیے اور وہ فورم کے لیے خیر کا باعث بنیں گے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عبدالرب رحمانی جامعہ رحمانیہ کاندیولی میں ہم سے جونیر اور جامعہ اسلامیہ نور باغ ممبرا میں ہمارے ساتھی رہ چکے ہیں۔ حافظ ہیں ۔ جامعہ رحمانیہ کاندیولی سے فضیلت کی ہے ۔ جامعہ اسلامیہ میں داخلہ منظور ہوچکا ہے ۔ بہت جلد تعلیم کے لیے مدینہ روانہ ہونے والے ہیں ۔ ذہین دماغ اور دعوتی جذبہ رکھتے ہیں ۔ امید ہے کہ فورم ان کے لیے اور وہ فورم کے لیے خیر کا باعث بنیں گے ۔
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ان صاحب کو دین اسلام کا سچا داعی بنائے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
عبدالرب رحمانی بھائی، محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا دعوتی جذبہ ہمارے لئے بھی مشعل راہ بنے گا۔
سرفراز بھائی، تعارف کے لئے بہت شکریہ! جزاکم اللہ خیرا۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ،
ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺏ ﺭﺣﻤﺎﻧﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ،
ﺁﭘﮑﻮ محدث فورم ﭘﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﯾﻮﮞ
ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ
ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﺗﯽ ﺟﺬﺑﮧ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﻌﻞ ﺭﺍﮦ
ﺑﻨﮯ ﮔﺎ اور ﺍُﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺁﭖ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﭽﮫ
ﮨﻤﯿﮟ ﺳﮑﮭﺎﺋﯿﮟ
گے۔ ان شاءاللہ
ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﺑﮭﺎﺋﯽ، ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ! ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ۔
 
Top