• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالرحیم صاحب! مبارک ہو

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
میں سمجھ رہا تھا کہ یہ خوش خبری کسی نے لگادی ہوگی پر تلاش کرنے پر ملی نہیں۔ تو سوچا میں ہی لگا دوں۔ @عبدالرحیم رحمانی جامعہ رحمانیہ اور اسلامک انفارمیشن سینٹر دونوں جگہ میرے جونیر رہے ہیں ۔ ان کی مدینہ سے منظوری آگئی ہے ۔ میں یہ سوچ کر خوش ہورہا ہوں کہ اب "مدنی لوگ" اب اپنے سے جونیئر ہو جائیں گے تو تھوڑا اپنا مقام بڑھ جائے گا۔ :)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میں سمجھ رہا تھا کہ یہ خوش خبری کسی نے لگادی ہوگی پر تلاش کرنے پر ملی نہیں۔ تو سوچا میں ہی لگا دوں۔ @عبدالرحیم رحمانی جامعہ رحمانیہ اور اسلامک انفارمیشن سینٹر دونوں جگہ میرے جونیر رہے ہیں ۔ ان کی مدینہ سے منظوری آگئی ہے ۔ میں یہ سوچ کر خوش ہورہا ہوں کہ اب "مدنی لوگ" اب اپنے سے جونیئر ہو جائیں گے تو تھوڑا اپنا مقام بڑھ جائے گا۔ :)
اللہ کریم انکی مدینہ منورہ آمد اور جامعہ اسلامیہ میں اپنی رحمت شامل حال رکھے اور آپکو بھی خوش و خرم رکھے۔آمین۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جزاک اللہ خیرا
فیضی صاحب
دعا کریں کہ اللہ ہم سے دین کاوہ کام لے جس سے تو راضی ہو اور اس کام سے بچائے جس پر تیرا کا غضب نازل ہوتا ہو۔
آمین تقبل یا رب العالمین
 

شوکت پرویز

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
23
جامعہ رحمانیہ اور اسلامک انفارمیشن سینٹر دونوں جگہ میرے جونیر رہے ہیں ۔ ان کی مدینہ سے منظوری آگئی ہے ۔ میں یہ سوچ کر خوش ہورہا ہوں کہ اب "مدنی لوگ" اب اپنے سے جونیئر ہو جائیں گے تو تھوڑا اپنا مقام بڑھ جائے گا۔ :)
شیخ @سرفراز فیضی کی اپنی ہی حسِ مزاح ہے، ویسے شیخ جاوید سلفی کا معاملہ بھی شیخ عبدالرحیم جیسا ہی ہے نا۔۔۔
وہ بھی رحمانیہ اور IIC میں آپ کے جونیئر تھے اور مدینہ میں زیرِ تعلیم ہیں۔۔۔
 

شوکت پرویز

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2013
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
23
اللہ اکبر!
اور میں آج تک ان کو کافی کم عمر سمجھتا تھا۔
ممکن ہے کہ اس کی وجہ میرا ان کے دو بڑے بھائیوں کو اچھی سے جاننا ہے۔ شاید اسی وجہ سے میں شیخ جاوید رحمانی کو کافی کم عمر سمجھ بیٹھا تھا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بہت بہت مبارک عبد الرحیم بھائی ۔
أهلا وسهلا بك في مدينة رسول الله صلى الله عليه وسلم و في رحاب جامعتنا الإسلامية المباركة ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بہت بہت مبارک ہو،


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:

من سلك طريقاً يلتمس فيه علماً، سهل الله له طريقاً إلى الجنة (ترمذي ، باب فضل طلب العلم، حديث 2646)

جس کسی نے علم دین کی طلب کا راستہ اپنایا اللہ تعالی اس کیلئے جنت کا راستہ آسان بنا دیتا ہے (ترمذی)



ilamai-g.png

اللہ ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ دینی علم حاصل کرنے کی توفیق دے اور ہمارے لئے جنت الفردوس کا راستہ آسان فرمائے آمین یا رب العالمین
 
Top