• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا خطبہ جمعہ لاہور میں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ!
4 دسمبر 2015 کا خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد اسحاق میں،
"فضیلۃ الشيخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ آف کراچی" دیں گے، ان شاء اللہ!
موضوع ہے: "بدشگونی اور توہم پرستی شریعت کی میزان میں "
خطبہ جمعہ ان شاءاللہ 12:30بجے شروع ہوگا۔
جزاکم اللہ خیرا!
اسحاق مسجد، فسٹ فلور تا تھرڈ فلور، یو کے پلازہ، نزد چونا منڈی،بالمقابل گورنمنٹ فاطمہ کالج، اندرون شہر ۔
 
Top