عبداللہ شاکر
رکن
- شمولیت
- دسمبر 01، 2013
- پیغامات
- 63
- ری ایکشن اسکور
- 36
- پوائنٹ
- 43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے صوفی عبدالوہاب شعرانی کے عقائد اور نظریات سے متعلق معلومات درکار ہیں۔ رضاخانی اسے ولی کہتے ہیں جبکہ میں نے سنا ہے کہ یہ بدعتی، مشرک اور کفریہ عقائد کا حامل تھا۔
برائے مہربانی اس کی کتابوں کے حوالے سے اس کے عقائد اور نظریات پر کچھ روشنی ڈالیں۔جزاك اللہ خیرا