• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدہ کا تعارف

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فارم میں شمولیت اختیار کرنے پر آپ کو مبارک ہو۔

میرا نام عبدہ ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں واپڈا میں آفیسر ہوں اور دینی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے

دینی تعلیم پر تھوڑی روشنی ڈالیں کہ ذاتی مطالعہ سے یا کسی ریکننائزڈ دینی مدرسہ سے، اگر اس کا نام اور تعلیمی لیول کہاں تک، پر معلومات فراہم کریں تو مشکور ہونگا، جزاک اللہ خیر

والسلام
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میرا نام عبدہ ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں واپڈا میں آفیسر ہوں اور دینی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے



خوش آمدید ۔

بجلی آئے نہ آے آپ تو آگئے۔

دیدہ و دل فرش راہ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرا نام عبدہ ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں واپڈا میں آفیسر ہوں اور دینی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے
السلام علیکم،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
آپ واپڈا میں آفیسر ہیں،بجلی کی فراہمی پر پاکستانی عوام کے لیے کچھ کیجیئے بھائی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔لوگ آپ کے لیے دعا گو ہوں گے۔ان شاء اللہ
 
Top