• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے خیال میں کھیل ختم ہونا چاہیے ۔
r-i.png

یہ تین آئی ڈیز اور اس کے ساتھ ایک چوتھی آئی ڈی یہ چاروں ایک ہی بندے کی ہیں ، چوتھی کو بطور چانس صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے ۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس چوتھی کو بھی سب کے سامنے لاکر ’ بلاک ‘ مار دیا جائے گا ۔ بہت صبر ہوگیا ۔
مزید کا اگلی پوسٹ میں انتظار کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس گفتگو کو یہاں سے الگ کرکے مستقل تھریڈ کی شکل دی گئی ہے ۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
r-i2.png

یہ آئی ڈی بھی ایک اور صاحب استعمال کرر ہے ہیں ، ان کی پہلے والی آئی ڈی کو باقی رکھتے ہوئے ، اس کو بلاک کیا جارہا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
میرے خیال میں کھیل ختم ہونا چاہیے ۔
17576 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ تین آئی ڈیز اور اس کے ساتھ ایک چوتھی آئی ڈی یہ چاروں ایک ہی بندے کی ہیں ، چوتھی کو بطور چانس صیغہ راز میں رکھا جارہا ہے ۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو اس چوتھی کو بھی سب کے سامنے لاکر ’ بلاک ‘ مار دیا جائے گا ۔ بہت صبر ہوگیا ۔
مزید کا اگلی پوسٹ میں انتظار کریں ۔
17577 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ آئی ڈی بھی ایک اور صاحب استعمال کرر ہے ہیں ، ان کی پہلے والی آئی ڈی کو باقی رکھتے ہوئے ، اس کو بلاک کیا جارہا ہے ۔
امید ہے یہ دونوں صاحب مزید بات کوبڑھا کر ان کی جن آئی ڈیز پر پردہ رکھا گیا ہے ، انہیں منظر عام پر لانے کے لیے مجبور نہیں کریں گے ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
جزاک اللہ خیرا شیخ خضر حیات

Sent from my Rooted XT907 using Tapatalk
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ایسی حرکت کرنے والے ”علماء“ کہلاتے ہیں۔ ہائے ری قسمت عوام کس پر اعتماد کریں؟
 
Top