• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد العزيز الشيخ

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وایاک پیارے بھتیجے!!
آہ!! آپ نے انکل کہہ کر مجھے میرا پہلا گمشدہ بھتیجا @محمد ارسلان یاد کروا دیا..اُنہیں میں کہتا رہا کہ مجھے انکل کی بجائے چچا کہہ لیا کریں لیکن انہوں نے میری ایک نہ مانی.ابتسامہ!
خیر، اللہ تعالی آپ کو بازیاب رکھے...آمین!
ابتسامہ... فکر ناکرے مولانا آج سے آپ میرے چاچو جان! خیر سے جو گمشدہ هے ، اسے گمشدہ رہنے دے - کیوں کے آپ کا نیا بھتیجا جو آگیا ہے! :)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ابتسامہ... فکر ناکرے مولانا آج سے آپ میرے چاچو جان! خیر سے جو گمشدہ هے ، اسے گمشدہ رہنے دے - کیوں کے آپ کا نیا بھتیجا جو آگیا ہے! :)
بہت خوب پیارے بھتیجے!
العزیز کے عبد آج سے ہمارے عزیز ٹھہرے...ابتسامہ!
 
Top