• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد اللہ بن اُبی کی قبر بقیع الغرقد میں!!

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک تھریڈ میں محترم انس نے ایک روایت کا لنک دیا تھا وہ روایت مجھے صحیحین میں نہیں ملی مجھے اس روایت کا مکمل حوالہ درکار ہے! اور محترم ابن داود نے بھی نیچے لکھا تھا کہ (اب ان سے کوئی پوچھے! عبد اللہ بن ابی بن سلول کہاں مرا تھا، اور کہاں دفن ہوا تھا؟)

اور جو لنک دیا تھا الدرر کا اس میں بھی ایرر آرہا ہے!

12.png
 
Top