• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت عبد اللہ ہندی بھائی کی شکایت

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ان باکس میں سوال: ہم فارم پر کمینٹ کیوں نہیں کر سک رہے؟

میرا جواب:
وعلیکم السلام برادر

امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ مجھے تو ایسی کوئی بات نظر نہیں آرہی۔ صرف چند سیکشنز میں سب کو کمنٹ کی اجازت نہیں ہے۔ باقی سب میں تو کمنٹ ہورہے ہیں۔ اگر آپ کو کہیں دقت ہورہی ہو تو شکایت سیکشن میں بتائیے تاکہ ٹیکنیکل اسٹاف آپ کی رہنمائی کرسکے

سوال:
خضرت جی ہم کمینٹ ابھی بھی نہیں کر سک رہے کسی بھی جگہ پر یہ لکھا ہوا آتا ہے۔

یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔

کوئی عبد اللہ بھائی کی مدد کرے پلیز
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یوسف بھائی! کچھ سیکشن میں صرف مشائخ کرام کے سوا ہر ممبر کو کمنٹس یا رائے دینے کی اجازت نہیں، اگر کسی ممبر کے پوسٹ کرنے پر یہ پیغام آ رہا ہے جیسے "یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے" تو اس پر جہاں تک میں جانتا ہوں کہ ایسے ممبر کو کچھ عرصہ تک مفید پوسٹ کرنی چاہئیں۔

باقی عبداللہ بھائی پر اس کی کیا وجہ ہے انتظامیہ ہی بہتر بتا سکتی ہے۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
صرف سوال و جواب والے والے ایک دو زمروں میں ہر کوئی کمنٹس نہیں کرسکتا ، باقی ہر جگہ ہر رکن کے پاس یہ سہولت ہے ۔
یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔
بعض زمرہ جات میں کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ اس وقت تک ظاہر نہیں ہوتا جب تک کوئی رکن انتظامیہ اس کو منظور نہ کرے ۔ گو کمنٹس کرنے کی یہاں بھی پابندی نہیں ۔
عبد اللہ ہندی صاحب نے جہاں مراسلے کیے ، وہاں سب کے مراسلے اسی اصول کے تحت ظاہر ہورہے ہیں ۔ اب وہاں جاکر دیکھ سکتے ہیں ، ان کی تمام پوسٹیں موجود ہیں ۔
 
Top