• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے
ویڈیو حذف از انتظامیہ۔۔۔بوجہ میوزک
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
سبحان الذی سخرلنا ھذا وما کنا لہ مقرنین وانا الی ربنا لمنقلبون
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
پاکستان میں بھی کیمرے لگے ہوئے ہیں ؟ خاص طور پر اس طرح کی غیر معروف جگہوں پر ؟
جی ہاں ، اب تو کراچی اور لاہور میں اکثر شاہراہوں پر کیمرے فٹ ہیں۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی یہ بھی بتا دیجئے کہ کیا ان تینوں لوگوں میں سے کوئی بچا یا سبھی نے جان دے دی،

میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ آپ بھی تجربہ کر سکتے ہیں، اگر آپ دس کلومیٹر کا سفر ٢٠ منٹ میں کرتے ہیں تو تیز رفتار پر آپ وہی سفر ١٥ منٹ میں پورا کرتے ہیں، لیکن لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہی پانچ منٹ کا وقفہ ہر سیکنڈ ان کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، پانچ منٹ بچانے کے لئے اتنا بڑا رسک نہیں لینا چاہیے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

پاکستان میں ڈرائیونگ پر اکثریت یہی سمجھتی ھے کہ انہوں نے ڈرائیونگ خود ہی سیکھی ھے جبکہ کسی بھی موبائل کو حرکت میں لانا ڈرائیونگ نہیں بلکہ موبائل کے اصول، روڈ کے اصول سے مکمل واقفیت ہونا بہت ضروری ھے اس سے موبائل مشینری محفوظ رہتی ھے اور سڑک پر چلنے والے بھی محفوظ، جبکہ پاکستان میں ڈرائیونگ کے اصول سے لوگ ناواقف ہیں اور اس پر کوئی مناسب انسٹیٹیوٹ یا ٹریننگ سینٹر بھی نہیں اس لئے ایسے حادثات ہر روز ہوتے رہتے ہیں، کچھ ڈرائیونگ سکول ایسے ہیں جو فارمیلیٹی پوری کرتے ہیں 15 دن میں ڈرائیونگ سیکھیں پر صرف 10 منٹ دیتے ہیں اور اس میں کار کو حرکت میں لانا ہی سیکھاتے ہیں ڈرائیونگ کے اصولوں سے وہ بھی ناواقف ہیں تو سیکھائیں گے کیا۔

والسلام
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

ایک پوسٹ یوسف ثانی صاحب کی تھی ویڈیو وغیرہ کے بارے میں لیکن لگتا ہے اب میوزک کے "حلال" ہونے پر بھی غور کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔؟؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم

پاکستان میں ڈرائیونگ
کچھ ڈرائیونگ سکول ایسے ہیں جو فارمیلیٹی پوری کرتے ہیں 15 دن میں ڈرائیونگ سیکھیں پر صرف 10 منٹ دیتے ہیں اور اس میں کار کو حرکت میں لانا ہی سیکھاتے ہیں ڈرائیونگ کے اصولوں سے وہ بھی ناواقف ہیں تو سیکھائیں گے کیا۔
والسلام
محترم بھائی یہ پاکستان ہے یہاں آنے سے پہلے تیار ہو کے آئیں کہ 15 دن میں ڈرائیونگ سیکھنے سے بھی بڑی باتیں آپ کو ملیں گی پھر کہیں آپ کا حال بھی اس ڈاکٹر کی طرح نہ ہو جس کے بارے کل فیس بک پر ایک لطیفہ پڑھا کہ آپ جہاں بیٹھے ہیں یعنی لندن ادھر کا ایک ڈاکٹر پاکستان آیا ہوا تھا ایک دن ایک بک سٹال پر کتابیں دیکھ رہا تھا بک سٹال والے سے پوچھا کہ ڈاکٹروں سے متعلق کوئی کتاب دکھائیں اسنے ایک کتاب دکھائی جسے دیکھ کر اس انگریز ڈاکٹر کو ہارٹ اٹیک ہوا اور فوت ہو گیا بعد میں لوگوں نے دیکھا تو کتاب کا موضوع تھا
30 دن میں ڈاکٹر بنیں
 
Top