• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عثمان رضی اﷲ عنہ کا تحریر کردہ قرآن مجید !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عثمان رضی اﷲ عنہ کا تحریر کردہ قرآن مجید

عثمان رضی اﷲ عنہ کا تحریر کردہ قرآن مجید:

آج سے چودہ سو برس قبل یہ قرآن مجید خلیفہ سوئم
عثمان ابن عفان رضی اﷲ عنہ کا تحریر کردہ ہے

قرآن مجید کا یہ نسخہ قاہرہ مصر کے عجائب گھر میں محفوظ ہے اس کے1087 صفحات ہیں
اونچائی 40 سینٹی میٹر اور وزن 80 کلو ہے —

 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں نے تو پڑھا تھا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی جانب منسوب تمام مصاحف میں سے ایک بھی نسخہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
 
Top