• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عدالت صحابہ

شمولیت
اکتوبر 17، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4

صحابہ کرام ؓسارے عادل ہیں امام ابن کثیر  لکھتے ہیں کہ اہل سنت کے نزدیک سارے صحابہ کرام عادل ہیں
(الباحث الحثیث:18) عدالت کیا ہے ؟یہ وہ ملکہ ہے جو انسان کو تقویٰ(محارم سے اجتناب)اور مروت(رذائل سے اجتناب)کو لازم پکڑنے کا شوق دلائے. (اصطلاحات المحدثین :16 ,شیخ سلطان محمود محدث)
 
Top