• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عدۃ الصابرین

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم
برائے مہربانی کتاب عدۃ الصابرین از ابن قیم رحمہ اللہ کاا ردو ترجمہ اپلوڈ کر دیجئے۔ اس کے علاوہ بھی ان کی جو کتب(اردو) ویب سائٹ پر موجود نہیں انہیں بھی پلیزشامل کر لیجیے۔
والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
برائے مہربانی کتاب عدۃ الصابرین از ابن قیم رحمہ اللہ کاا ردو ترجمہ اپلوڈ کر دیجئے۔ اس کے علاوہ بھی ان کی جو کتب(اردو) ویب سائٹ پر موجود نہیں انہیں بھی پلیزشامل کر لیجیے۔
والسلام
اس کتاب کا اردو ترجمہ کس نام سے ؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
@حافظ اختر علی بھائی، ازراہ کرم یہ کتب ترجیحی بنیادوں پر اپ لوڈ کر دیں پلیز۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
"عدۃ الصابرین" کیا ہے؟
@خضر حیات بھائی
’’عُدّة الصابرين وذخيرة الشاكرين ‘‘ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب ہے ۔ صبر کا معنی و مفہوم ، فضیلت ، صابرین کے فضائل ، صبرکی مختلف قسمیں ، اہل صبر کے درجات ، صبر کے منافی امور وغیرہ کے حوالے سے اس میں بہترین مواد موجود ہے ۔
نام کا صحیح تلفظ ’’ عُدَّۃ ‘‘ ہی ہے جس کا معنی ’’ جمع پونچی ‘‘ کا کیا جاسکتاہے ۔ بعض لوگ شاید اس کو ’’ عِدۃ ‘‘ عین کے کسرے اور دال کی تخفیف کے ساتھ پڑھتے ہیں جس کا معنی ہے ’’ وعدہ دینا ‘‘ یہ معنی یہاں درست نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
 
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم
برائے مہربانی کتاب عدۃ الصابرین از ابن قیم رحمہ اللہ کاا ردو ترجمہ اپلوڈ کر دیجئے۔ اس کے علاوہ بھی ان کی جو کتب(اردو) ویب سائٹ پر موجود نہیں انہیں بھی پلیزشامل کر لیجیے۔
والسلام
السلام علیکم
محترم بھائی اب تو ترجمہ آچکا ہوگا؟ برائے مہربانی اپلوڈ کر دیں
شکریہ
 
Top