• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
جی اللہ تعالی نے سلف ہی کی جانب اشارہ کیا ہے فان امنوا بمثل ما امنتم بہ فقد اھتدوا
خلف کی جانب نہیں کیا باقی خلف کی رائے معتبر ہو بھی سکتی ہے بشرطیکہ سلف کی رائے کے خلاف نہ ہو
میرا اشارہ” سلف“سےمراد صحابہ کرامؓ کی طرف نہیں بلکہ ایک” مخصوص مسلک “ کے ” علمبرداروں“ کی طرف تھا جو فروعی مسائل میں فقط اپنے ہی ” فہم “ کو ” حرفِ آخر “سمجھتے ہیں ۔”سلف“سے مراد اگر ”امام بخاریؒ “ ہیں تو ”امام ابو حنیفہؒ“کیوں”سلف“ میں نہیں ؟
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
جناب والا آپ پہلے سلف اور خلف مین فرق سیکھ لیجیئے اس کے بعد بات کیجئے
نجانے کیوں لوگوں کو اپنے علم پر اتنا ناز ہوتا ہے واللہ میں تو اس فضول لا یعنی بحث سے اکتا گیا ہوں پتا ککھ کا نہیں اور شور یوں مچا ہے جیسے محدث اعظم تشریف فرما ہیں
اللہ علمنا ما ینفعنا و انفعنا بما علمتنا و زدنا علما
و جنبنا من فتنۃ العلم و الجھل و آفتھما
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
جناب والا آپ پہلے سلف اور خلف مین فرق سیکھ لیجیئے اس کے بعد بات کیجئے
نجانے کیوں لوگوں کو اپنے علم پر اتنا ناز ہوتا ہے واللہ میں تو اس فضول لا یعنی بحث سے اکتا گیا ہوں پتا ککھ کا نہیں اور شور یوں مچا ہے جیسے محدث اعظم تشریف فرما ہیں
اللہ علمنا ما ینفعنا و انفعنا بما علمتنا و زدنا علما
و جنبنا من فتنۃ العلم و الجھل و آفتھما
گویا آپ نے مان ہی لیاکہ آپ کےمسلک کے”سلف“معصوم عن الخطاء ہیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

میرے بھائی آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ نہ ہم نے اپنے مخالفین کو دیکھنا ہے یا اپنوں کو دیکھنا ہے

ہم نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کے احکامات کو دیکھنا ہے

آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں

کہ

اگر میں اپنے بزرگوں کی کتابوں کے سکین پیجز لگاتا ہوں تو

اس سے

مسلک اہل حدیث پر انگلی اٹھانے کا موقع ملتا ہے

میرے بھائی انگلی اٹھانے کا موقعہ تو تب ملے گا جب یہ بزرگ ہمارے لیے حجت ہوں گے

جس طرح آپ اپنے بزرگوں سے محبت کرتے ہیں اسی طرح دوسرے مسلک والے بھی اپنے بزرگوں سے محبت کرتے ہیں

لکن اس محبت کا یہ مطلب نہیں کہ ہم آنکھیں بند کر کے دیوبند ، بریلوی یا اہلحدیث کے بزرگوں کی بات مانتے رہیں

ہمارے پاس ایک پیمانہ ہے - اور وہ ہے قرآن اور صحیح احادیث

جس کی بات بھی اس پیمانےپر پورا اترتی ہے ٹھیک ورنہ ردی کی ٹوکری

لکن ساتھ ہی ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم اپنے بزرگوں کی غلطیوں کو پواینٹ آوٹ کر دیں تا کہ کوئی بندہ کسی بھی غلط فہمی میں نہ رھے

کیا عبدللہ بن عمر رضی اللہ اپنے والد عمر رضی اللہ کی عزت نہیں کرتے تھے

کیا ہم ان سے زیادہ اپنے بزرگوں کی عزت کرتے ہیں


عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ آپ حج تمتع کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ آپ کے والد عمر رضی اللہ عنہ اس سے روکا کرتے تھے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: یہ بتاؤ کہ میرے والد ایک کام سے منع کريں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کا حکم دیں تو میرے والد کی بات مانی جائےگی یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم مانا جائے گا؟ کہنے والے نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم و عمل کو قبول کیا جائے گا۔ تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو لیا جائے گا تو پھر میرے والد کے قول کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کے مقابلے میں کیوں پیش کرتے ہو۔

(ترمذی۱\۱۶۹،طحاوی۱\۳۹۹)​


کیا عبدللہ بن عمر راضی اللہ نے بھی یہ بات سوچی کہ

جو آپ نے سوچی ہے



@شاہد نذیر
 
Top