• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس کی وضاحت کر دیں - کیا واقعی شیعہ کے بارے میں دامانوی صاحب کی بات صحیح ہے -

دامانوی صاحب مزید لکھتے ہیں کہ

قرآن و حدیث کے دلائل سے ثابت ہوتا ہے کہ قبر زمین میں ہوتی ہے جسے ارضی قبر کہتے ہیں اور کسی فرضی (برزخی) قبر کا قرآن و حدیث میں کہیں دور دور تک نام و نشان نہیں ملتا۔ لیکن موصوف اس بات پر مصر ہیں کہ قبر برزخ میں ہوتی ہے اس سلسلہ میں جب ہم نے تحقیق کی تو اس کی ایک دلیل مل گئی اور معلوم ہوا کہ برزخ میں قبر کا تصور شیعوں کے ہاں پایا جاتا ہے چنانچہ ملاحظہ فرمائیں

فقال اما فی القیامۃ فکلکم فی الجنۃ بشفاعۃ النبی المطاع او وصی النبی ولکنی واللّٰہ اتخوف علیکم فی البرزخ قلت و ما البرزخ قال القبر منذحین موتہ الی یوم القیامۃ

(الفروع من الکافی ج۳ ص۲۴۲ طبع تہران

عمرو بن یزید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے امام جعفر صادق سے پوچھا کہ آپ فرماتے ہیں کہ ہمارے تمام شیعہ جنت میں ہیں۔ المختصر یہ کہ امام صاحب نے فرمایا کہ جنت میں تمام شیعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کی وجہ سے جائیں گے لیکن اللہ کی قسم میں تمہارے حال پر ڈرتا ہوں، برزخ میں۔ عرض کیا: برزخ کیا ہے؟ فرمایا: ’’وہ قبر ہے جو موت کے وقت سے لے کر قیامت کے دن تک ہے‘‘۔
 
میرے بھائی @حافظ طاہر اسلام عسکری اور @اسحاق سلفی بھائی کیا کہیں گے یہاں -
 
رفعت مصعب

مبتدی
شمولیت
جون 22، 2017
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جو شخص قبر اور بر زخ کو ایک چیز مانے وہ شیعہ کے عقائد سے متاثر ہے؟
برائے مہربانی کوئی بھائی وضاحت فرما دے.

Sent from my QMobile i10 using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
آصف مغل صاحب! آپ نے ڈاکٹر مسعود عثمانی صاحب کےعقیدے کو گمراہ کن قرار دیا ھے۔۔۔۔جبکہ انہوں نےاپنے عقیدےكہ "مردے نہیں سنتے" کی بنیاد قرآن کی آیت(انك لا تسمع الموتي...) پر رکھی ھے۔۔۔قرآن کی اس آیت کے برعکس فرقہءدیوبند،بریلوی اور اھلحدیث کا عقیدہ ھے کہ"مردے سنتے ھیں"
 
Top