• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی زبان کا معجزہ

ظہیر احمد

مبتدی
شمولیت
دسمبر 29، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
6
عربی زبان کا معجزہ یہ ہے کہ چودہ سو سال بعد بھی عام لوگوں میں اس کے الفاظ اور محاوروں کا استعمال صدیوں پہلے جیسا ہی ہے… اور اسکے بولنے والے اس سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے اپنی اولاد سے… عربی زبان عربیوں کا فخر ہے… جبکہ پڑھے لکھے پاکستانیوں کے لئے اردو ایک کنیز کہ جیسے چاہو سلوک کرو لیکن اس سے تعلق شرمندگی کا باعث ہوتی ہے…
عربیوں نے اپنی زبان کو دنیا میں عام کرنے کے لئے بہت محنت کی ہے… امت مسلمہ کے ابتدائی دورکی کامیابیوں کا تعلق تو تھا ہی عربیوں کی علمی کاوشوں سے… انکی مشہور شخصیات نے کسی نہ کسی طور

عربی زبان کو رائج کرنے میں اپنا اپنا حصّہ ڈالا… افریقہ کے بہت سے ممالک تو اہل زبان ہی کی طرح عربی بولتے ہیں…
 
Top