• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی زبان کیسے سیکھیں

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
عربی زبان اتنا آسان بھی نھیں ھے کہ اسے ہر کس و ناکس پڑھے اور پڑھاتا جاے بلکہ اس میں بڑی دقت اور سمجھ کی ضرورت ہے عربی زبان کے ہر اسلوب کا الگ اور مخصوص معنی ہوتا ہے مثال کے طور پر ضرب زید عمرا اور ضرب عمرا زید میں بہت بڑا فرق ہے فافھم
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
کسی صاحب نے لکہا ہے کہ مرکب اضافی کیلیے دو شروط ہین پہلی شرط مضاف نکرہ ہو اور دوسری شرط مضاف الیہ مجرور ہو ِ ۔ یہ غلط ہے کیوںکہ مضاف الیہ ھمیشہ مجرورہی ہوتا ھے بلکہ صحیح یہ ہے کہ ترکیب اضافی کیلیے کوی شرط نہیں ہے ۔۔۔ براے مہربانی قواعد صحیح معلوم ہوں تو رہنمای کرین ورنہ خاموشی بہتر ہے ِ
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
جس کسیی بھای یا بہن کو کسی عربی لفظ کا اعراب یا صرفی تحٖٖقیق معلوم کرنا ہو وہ مجھ نا چیز سے معلوم کرسکتا ہے انشاآاللہ صحیح رہنمای کرونگا ورنہ خاموش رہونگا
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
مضاف ہمیشہ نکرہ ہی ہوتا ہے اسی لیے نہ تو مضاف پر ۔الف و لام ۔ آتا ےجیسے ۔ الغلام زید۔ غلط ہے اور نہ اس پر تنوین آتی ہے جیسے ۔ غلام زید غلام پر تنوین کے ساتھ۔۔ اور نہ ہی مضاف معرفہ ہوتا ہے جیسے ۔ زید عمرو
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عربی زبان اتنا آسان بھی نھیں ھے کہ اسے ہر کس و ناکس پڑھے اور پڑھاتا جاے بلکہ اس میں بڑی دقت اور سمجھ کی ضرورت ہے عربی زبان کے ہر اسلوب کا الگ اور مخصوص معنی ہوتا ہے مثال کے طور پر ضرب زید عمرا اور ضرب عمرا زید میں بہت بڑا فرق ہے فافھم
بھائی علم اصرف میں رباعی کے بارے میں تصیل سے بتا ہیں
یعنی وہ الفاظ جس میں مادے کے چار حرف ہوتے ہیں۔مشلا 1 “ زَلْزَلَ (ہم نے ہلا کر رکھ دیا)
 
شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
عربی کے الفاظ یاد کر نے کےلئے کو ئی کتاب بتائیں کیوںکہ جتنا الفاظ کا ذخیرہ ہمارے پاس ہوگا اتنا ہی جلدی عربی سیکھنے میں آسانی ہو گی
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
شفیع صاحب آپنے عربی الفاظ کیلئے کسی کتاب کا مشورہ طلب کیا ہے تو اس سلسلے میں میری راے یہ ہے کہ آپ کسی ایسی کتاب کا انتخاب کیجئے جو نہ بہت مشکل ہو جیسے مقامات حریری وغیرہ اور نہ بہت آسان ہو جیسے منہاج العربیہ وغیرہ آپ کلیلۃ و دمنۃ لے لیجئے وہ آسان بھی ہے اور دلچسپ بھی ۔اس کے اسماء و افعال کے معانی لغت سے حل کیجئے اگرفعل ہے تو اس کے کتنے معانی ہیں نیز صلات کے بدلنے سے معانی بھی بدل جاتے ہیں اسی طرح اسماء کے واحد وجمع اور انکے بھی مختلف معانی ۔حروف جر کے مختلف معانی ،عربی اخبار و جرائد بھی مطالعہ میں رکھیں ۔مطالعہ میں تسلسل ہے تو اس سے آپکا بہت فائدہ ہوگا انشاءاللہ ۔لغت میں اگر آپکو المعجم الوسیط مل جاے تو اسکو زیادہ استعمال کریں مصباح اللغت سے سہارا لیں لیکن کلی اعتماد نہ کریں کیونکہ اس میں ضبط کلمات کی بڑی غلطیاں ہیں ۔
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
کلیلۃ و دمنۃ يہ کتاب آنلائن موجود ہے کیا؟
لنک مل سکتی ہے کیا؟
 
Top