• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سے اردو مترجم کی ضرورت

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
قرآن اکیڈمی سے ایک پرانے کولیگ مجھ سے ایک دو دن پہلے یہ معلوم کر رہے تھے کہ انہیں کسی عربی سے اردو مترجم کے بارے معلومات چاہییں یعنی ان کے پاس عربی سے اردو ترجمے کو کوئی کام تھا جو وہ کروانا چاہ رہے تھے۔ میں نے کہا فی الحال تو میرے ذہن میں ایسے کوئی بھائی نہیں ہیں، آج پھر انہوں نے رابطہ کیا تو ذہن میں آیا کہ فورم پر پوسٹ لگا دوں۔ کام کی نوعیت میں نے ان سے معلوم نہیں کی تھی سوائے اس کے انہوں نے صرف اتنا بتلایا تھا کہ عربی سے اردو ترجمہ کروانا ہے۔ ان کا فون نمبر یہ ہے:
۰۳۲۱ ایٹ ۴۰۹۸۹۰۱
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر تو یہ ترجمہ ذاتی استعمال کے لئے کروانا ھے تو پھر کوئی بھی ممبر یہاں شائد تھوڑی دیر بعد اس پر اپنا تعارف کروا دے، اور اگر یہ ترجمہ کسی سرکاری جگہ پر استعمال میں لانا ھے تو پھر اس پر لیگل ٹرانسلیٹر کی خدمات حاصل کرنی پڑتی ہیں جس پر ان کے پاس لائسنس ہوتا ھے جسے حاصل کرنے کے لئے بیرون ممالک میں اس پر سپیشل کورسز کے بعد سرکاری محکمہ سے بھی امتحان پاس کرنے کے بعد لائسنس جاری کیا جاتا ھے، جسے لیگل ٹرانسلیٹر کہتے ہیں پاکستان میں اس پر کیسے لائسنس ملتا ھے اس پر وہی بات سکتے ہیں خیر گوگل میں پاکستان سے لیگل ٹرانسلیٹر لکھ کر چیک کر سکتے ہیں۔ یہ اپنے لیٹر ہیڈ پر سٹیمٹڈ کے ساتھ ترجمہ کر کے دیتے ہیں جسے وزات خارجہ ٹیسٹ کرتی ھے اور یہ دنیا کے ہر ملک میں قبول کیا جاتا ھے۔

لیگل ٹرانسلیٹر

لیگل ٹرانسلیٹر

لیگل ٹرنسلیٹر
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میرے ایک نہایت ہی قریبی اور جماعتی دوست بلال ساہی صاحب وہ یہ کام آسانی سے کرلیتے ہیں۔البتہ کمرشل کام کبھی نہیں کیا۔ لیکن کوشش کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ان شاء اللہ۔ان کی تعلیم شہادۃ العالمیہ فی العلوم الاسلامیہ ہے۔برائے مہربانی تفصیلات بتائی جائیں۔اور شیخ صاحب آپ نے جو فون نمبر لکھا ہے وہ سمجھ نہیں آرہا برائے مہربانی اس کو صاف طور پر لکھیں۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرے بہت سے شاگرد یہ کام کرتے ہیں لیکن یہ فون نمبر واضح نہیں ہے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میری ابھی ان بھائی صاحب سے بات ہوئی ھے دئے گئے نمبر پر، انہیں اپنے مکتب سے کسی کام کے لئے ترجمہ کروانا ھے اس لئے کوئی بھی ان سے اسی نمبر پر رابطہ کر سکتا ھے۔

والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میرے ایک نہایت ہی قریبی اور جماعتی دوست بلال ساہی صاحب وہ یہ کام آسانی سے کرلیتے ہیں۔البتہ کمرشل کام کبھی نہیں کیا۔ لیکن کوشش کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ان شاء اللہ۔ان کی تعلیم شہادۃ العالمیہ فی العلوم الاسلامیہ ہے۔برائے مہربانی تفصیلات بتائی جائیں۔اور شیخ صاحب آپ نے جو فون نمبر لکھا ہے وہ سمجھ نہیں آرہا برائے مہربانی اس کو صاف طور پر لکھیں۔جزاک اللہ خیرا
میرے بہت سے شاگرد یہ کام کرتے ہیں لیکن یہ فون نمبر واضح نہیں ہے
800 یا 1000 صفحات کی کتنی قیمت لیں گے؟
 
Top