• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی عبارات کاپی پیسٹ کے مسائل!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
عربی صحیح نہیں لکھی جا رہی۔اس لیے قرآن مجید کی آیت مبارکہ نہیں لکھی۔
شاکر بھائی بتائیں کہ عربی کیوں صحیح نہیں لکھی جارہی۔

انتظامیہ: اس مضمون کا عربی عبارات کے مسائل کی شکایت والا حصہ سوالات و جوابات والی کیٹگری سے یہاں منتقل کیا گیا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾

آپ کی درج بالا مطلوبہ آیت میں نے tanzil.info سے کاپی پیسٹ کی ہے۔ اور اس کو منتخب کر کے عربی کا بٹن دبایا ہے۔ مجھے تو اس میں کوئی دقت نہیں ہوئی ۔ آپ کو کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟

نوٹ: سوالات و جوابات والی کیٹگری میں صرف انس نضر بھائی اور ابو الحسن علوی بھائی ہی لکھ سکتے ہیں ۔ لہٰذا ہم وہاں جواب نہیں دے سکتے۔ اس لئے آپ کا موضوع وہاں سے شفٹ کیا گیا ہے۔ آپ کا مسئلہ حل ہونے پر دوبارہ سوالات و جوابات کیٹگری میں بھیج دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی جان میرے پاس مائیکروسافٹ ورڈ میں عربی میں جو قرآن مجید ہے میں نے وہاں سے کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن ڈبے ڈبے سے بن گئے۔اس کی کیا وجہ ہے۔اور انس بھائی جان اور علوی بھائی جان سوال پر توجہ کریں۔شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی ایسا کچھ مسئلہ میرے ساتھ بھی ایک فائل کے ساتھ آرہا ہے۔آیات کی جگہ ڈبے بن جاتے ہیں یہ دیکھیں فائل
اس فائل کے صفحہ ٢ اور صفحہ ٣ پر جو آیات ہیں ان کے ساتھ یہ مسئلہ آرہا ہے۔جس آیت کے پیسٹ کرنے پر ڈبے بن جاتے ہیں اس پر جب کلک کرتے ہیں تو ٢ محمدی فار ان پیج فانٹ ایپلائی ہوا شو کرتاہے۔تجربہ کے طور پر میں نے نیو فائل میں کچھ عربی عبارت اسی فانٹ میں لکھ کر پیسٹ کی تو ڈبے نہیں بنے۔لیکن جب اس فائل سے کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو ڈبے بن جاتے ہیں۔۔
اور ہاں اسی فانٹ کی جگہ پر میں نے کنگ فہد فائنٹ بھی ایپلائی کیا ہے تب ہی ڈبے بن جاتے ہیں۔۔خلاصہ یہ ہوا کہ جب نیو فائل میں عربی عبارت پر کوئی بھی فانٹ ایپلائی کرکے پیسٹ کریں تو ڈبے نہیں بنتے لیکن جب اسی فائل کی آیات کاپی پیسٹ کریں تو ڈبے بن جاتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کنگ فہد فونٹ کون سا ہے بھائی جان۔
ارسلان بھائی، کنگ فہد فونٹ جب آپ کے سسٹم میں انسٹالڈ ہو تو مثلاً مائیکرو سافٹ ورڈ میں اس نام سے ظاہر ہوتا ہے:
KFGQPC Uthman Taha Naskh
 
Top