• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی عبارت کے لئے عربی خط

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
مجھے ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے۔
جب میں قرآن کی عربی عبارت کو ایڈیٹر میں پیسٹ کرتا ہوں تو مجھ پتہ نہیں چل رہا ہے اس کو عربی خط کیسے دوں یا کہاں سے دوں۔
برائی مہربانی میری رہنمائی فرمائیں کیونکہ جب تحریر نشر ہوجاتی ہے تو وہ کے عربی خط بھی اردو خط کی طرح ہوتا ہے جو کے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔
اس سلسلے میں مجھے رہنمائی درکار ہے۔
شکریہ
 
Top