• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جب میں اپنی کوئی تحریر ورڈ میں لکھ کر فورم پر کاپی کرتا ہوں اور اس پر عربی فونٹ اپلائی کرتا ہوں تو وہ نہیں ہوتا۔
جیسے اس تھریڈ میں تمام عربی عبارت نستعلیق میں آ رہی ہے


http://forum.mohaddis.com/threads/فقاہت-راوی،-رد-خبر-بالقیاس-اور-احناف۔-بعض-اشکالات-کا-جائزہ.33238/#post-260369
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

عن مجاهد، قال: جاء بشير العدوي إلى ابن عباس، فجعل يحدث، ويقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، فجعل ابن عباس لا يأذن لحديثه، ولا ينظر إليه، فقال: يا ابن عباس، مالي لا أراك تسمع لحديثي، أحدثك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولا تسمع، فقال ابن عباس: " إنا كنا مرة إذا سمعنا رجلا يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم، ابتدرته أبصارنا، وأصغينا إليه بآذاننا، فلما ركب الناس الصعب، والذلول، لم نأخذ من الناس إلا ما نعرف"
اپنے ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے بعد منتخب کر کے فارمیٹ کر لیا کریں. فارمیٹ کی آپشن اوپر "ٹی ایکس" والے بٹن میں ہے.
اوپر عربی عبارت آپ کے دیئے گئے حوالے سے لی گئی ہے اور اس پر فارمیٹ کی آپشن استعمال کی گئی ہے..
مذکورہ حوالے کی اوپر والی پوسٹ میں مجھے بیشتر عربی عبارات عربی فونٹ ہی میں نظر آرہی ہیں..
اگر اجازت ہو تو بقیہ عبارات کو عربی فونٹ لگا دوں؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
فونٹ تو لگ رہا ہے عربی کے بٹن پر کلک کرنے سے بھی۔ دونوں جانب اے آر بی نظر آتا ہے۔ لیکن پوسٹ کرنے کے بعد مراسلہ میں وہ عبارت ویسے ہی نستعلیق میں نظر آتی ہے۔
مذکورہ حوالے کی اوپر والی پوسٹ میں مجھے بیشتر عربی عبارات عربی فونٹ ہی میں نظر آرہی ہیں..
مجھے تو صرف ایک چھوٹی سی عبارت کے علاوہ کوئی بھی عربی فونٹ میں نظر نہیں آ رہی۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ صرف مجھے یہ اردو میں نظر آ رہی ہوں؟ میں ونڈوز 10 اور کروم استعمال کر رہا ہوں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
مائیکروسوفٹ ایج براؤزر میں بھی اردو میں نظر آ رہی ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے windows 10 اور firefox mozilla میں اس طرح نظر آرہا ہے!


 

اٹیچمنٹس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
فونٹ تو لگ رہا ہے عربی کے بٹن پر کلک کرنے سے بھی۔ دونوں جانب اے آر بی نظر آتا ہے۔ لیکن پوسٹ کرنے کے بعد مراسلہ میں وہ عبارت ویسے ہی نستعلیق میں نظر آتی ہے۔
جی محترم بھائی!
اسی لیے تو عرض کیا تھا:
اپنے ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے بعد منتخب کر کے فارمیٹ کر لیا کریں.
عربی فونٹ لگانے سے پہلے فارمیٹ کر لیں یا بعد میں..جیسے آپ کی مرضی...لیکن جب بھی ٹیکسٹ کسی دوسری ویب سائیٹ یا ورڈ کی فائل سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کریں..اُسے ایک بار فارمیٹ کر لیا کریں..
جب اس جگہ یعنی ایڈیٹر میں براہ راست لکھا جاتا ہے تو اس ٹیکسٹ کا فارمیٹ فورم کے مطابق ہوتا ہے.. اور جب کسی ٹیکسٹ کو کہیں اور سے کاپی کر کے یہاں پر لایا جاتا ہے تو اُس ٹیکسٹ میں سابقہ ایڈیٹر کی فارمیٹنگ بھی ساتھ ہی آجاتی جسے ریموو کرنے کے لیے "ٹی ایکس" والی آپشن کا استعمال کیا جاتا ہے..
مزید عرض ہے کہ پوسٹ کو ارسال کرنے سے پہلے اس کا پیش منظر دیکھ لیا کریں..اگر پیش منظر آپ کے مطابق ہے تو پھر ارسال کر دیا کریں ورنہ مزید سیٹنگ کریں..
اگر کسی وجہ سے "ٹی ایکس" کی کمانڈ کام نہیں کرتی یعنی پیش منظر سے پہلے اس کمانڈ کو استعمال کیا گیا لیکن پیش منظر دیکھنے پر بھی ٹیکسٹ فارمیٹ نہیں ہوا تو گھبرائیے مت! آپ اسے ارسال کر دیں..جب پوسٹ ظاہر ہو جائے تو کچھ منٹس کے لیے اس پوسٹ میں تدوین کرنے کے اختیارات رکن کے پاس ہوتے ہیں..فورا تدوین والے بٹن کو دبائیں تو آپ کا ارسال کردہ مواد ایک نئی ونڈو میں کھل جائے گا سارے ٹیکسٹ کو منتخب کر کے "ٹی ایکس" والا بٹن دبا کر تبدیلیاں محفوظ کر دیں..اُمید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر کسی وجہ سے "ٹی ایکس" کی کمانڈ کام نہیں کرتی یعنی پیش منظر سے پہلے اس کمانڈ کو استعمال کیا گیا لیکن پیش منظر دیکھنے پر بھی ٹیکسٹ فارمیٹ نہیں ہوا تو
ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے بعد منتخب کر کے کچھ مکمل ٹیکسٹ فارمیٹ (ٹی ایکس) نہیں ہوتے اس لئے ان ٹیکسٹ کو پیراگراف میں تھوڑے تھوڑے کر کے فارمیٹ کرتے جائیں اور اگر ایک ہی پیگراف میں مکمل مضمون ہو تو اس کے پیراگراف میں تشکیل دے کر فارمیٹ کر کے انہیں جوڑ کے واپس ایک پیراگراف میں کر لیں۔


والسلام
 
Top