• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
عربی کورس سیکھنے والے سٹوڈنٹس کی فہرست

  1. مشکوۃ
  2. محمد ارسلان
  3. Dua
  4. محمد نعیم یونس
  5. رضا میاں
  6. شاہد نذیر
  7. ابن عبدالقیوم
  8. ام عبدالرحمن
  9. اشماریہ
  10. اخت ولید
  11. عکرمہ
  12. ابو عبداللہ
  13. نسرین فاطمہ
  14. میرب فاطمہ
  15. محمد عامر یونس
  16. lovellyalltime
  17. طالب علم
  18. شاکر
  19. ولید
  20. نبیل ارشد
  21. محمد مزمل سلفی
  22. یاسر ناصر
  23. خنساء
  24. عبداللہ عبداللہ
  25. سلطان سلیمان
  26. شکیل احمد قصوری
  27. مہوش حمید
  28. احمد ندیم
  29. عبیداللہ
  30. محمد صالح
  31. محمد نعمان مسعود
  32. siddique
  33. احمد رضا سلفی
  34. ندیم احمد یار خان
  35. urdu
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
اگرچہ اسٹوڈنٹس کی فہرست میں اشماریہ بھائی اور میرا نام نکال کر 30 اسٹوڈنٹس کی بات کی تھی میں نے۔
لیکن میرا خیال ہے اتنا انتظار درست نہیں ہے۔ جن لوگوں کو ابھی تک اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل نہیں کیا گیا تھا انہیں بھی شامل کر دیتا ہوں آج ہی ان شاءاللہ۔
عبدہ بھائی سے گزارش ہے کہ بسم اللہ کریں۔
اور کلاس کے بارے میں بتا دیں کہ ہفتے میں کتنی کلاسز ہوں گی وغیرہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اشماریہ بھائی کو کیسے نہ شامل کریں، جبکہ انہوں نے خود اجازت لی تھی سیکھنے کی؟
اور آپ کو کیوں نہ شامل کریں، سٹوڈنٹس جو پورے کرنے ہیں۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایک گرافکس بنانی ہے عبدہ بھائی اس کا مواد فراہم کریں، استادِ محترم کا نام تو ہمیں پتہ ہے، مزید کیا لکھنا ہے، یہ بتا دیں۔ تاکہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
ایک گرافکس بنانی ہے عبدہ بھائی اس کا مواد فراہم کریں، استادِ محترم کا نام تو ہمیں پتہ ہے، مزید کیا لکھنا ہے، یہ بتا دیں۔ تاکہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ
کب تک متوقع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارسلان بھائی؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
احمد بھائی! یہ تو عبدہ بھائی ہی بتائیں گے کہ کیا لکھنا ہے۔
محترم بھائی کلاس کب کب ہو گی اسکے بارے بھائیوں سے مشورہ کر کے ہی بتا دوں گا لیکن اللہ تعالی کی توفیق سے کل سے کلاس شروع کر دوں گا اور کلاس کی تمام ترتیب بھی تعارف میں لکھ دوں گا ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ایک گرافکس بنانی ہے عبدہ بھائی اس کا مواد فراہم کریں، استادِ محترم کا نام تو ہمیں پتہ ہے، مزید کیا لکھنا ہے، یہ بتا دیں۔ تاکہ سوشل میڈیا پر تشہیر کی جا سکے۔ ان شاءاللہ
محترم بھائی میرے خیال میں کلاس کی خصوصیات ہی لکنی چاہیں مثلا

کلاس کی خصوصیات
1-بالکل ابتداء سے شروع آہستہ آہستہ انتہاء تک جانا
2-تقریبا ہر قاعدے کا مقصد بھی واضح کرنا تاکہ سمجھ سے پڑھی جانے والی چیز آسانی سے یاد ہوتی ہے اور بھولتی نہیں
3-عام روٹین سے ہٹ کر اس طرح پڑھانا کہ ہر نئی بات کا پچھلی بات سے لنک یا ربط بھی معلوم ہو تاکہ سمجھنا آسان ہو جائے
4-جہاں ہو سکے وہاں انگلش گرائمر کے ساتھ تقابل کر کے بتانا تاکہ جو بھائی انگلش گرائمر جانتے ہیں انکو سمجھنے میں آسانی ہو جائے
5-زیادہ سے زیادہ مثالوں سے سمجھانا

باقی محترم انس بھائی اور محترم خضر حیات بھائی اور محترم شاکر بھائی سے بھی مشورہ لے لیں جزاک اللہ خیرا
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
لیکن میرا خیال ہے اتنا انتظار درست نہیں ہے۔ جن لوگوں کو ابھی تک اسٹوڈنٹ گروپ میں شامل نہیں کیا گیا تھا انہیں بھی شامل کر دیتا ہوں آج ہی ان شاءاللہ۔
عبدہ بھائی سے گزارش ہے کہ بسم اللہ کریں۔
جی محترم بھائی میں نے آج کلاس شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے

اور کلاس کے بارے میں بتا دیں کہ ہفتے میں کتنی کلاسز ہوں گی وغیرہ۔
کلاس کی کچھ ترتیب پی ایم کی ہے جلدی طے ہو جائے تاکہ شروع کیا جا سکے
باقی بھائیوں سے بھی مشوری چاہیے مثلا
1-تدریس کا ایک ہی دھاگہ بنانے کی بجائے تین تین اسباق کی تدریس کا علیحدہ دھاگہ شروع کیا جائے تاکہ ایک تو سبق ڈھونڈنے میں مشکل نہ ہو اور دوسرا بعد میں آنے والے سٹوڈنٹ آسانی سے پچھلے دھاگہ میں پڑھتے رہیں اور پرانے اگلے داھاگہ میں منتقل ہوتے جائیں
2-میں پہلے ہر تدریس کے دھاگہ میں پہلی تین پوسٹوں میں ترتیب وار تین اسباق کے اقتباسات لے کر اسکی حسب ضرورت وضاحت کر دوں پھر چوتھی پوسٹس سے اس پر عمومی سوال و جواب شروع ہو جائے تاکہ بعد میں آنے والا اگر سب سے پہلے بنیادی وضاحت دیکھنا چاہے تو اسکو ہر چیز گڈ مڈ نظر نہ آئے
3-ایک پی ایم گفتگو کا دھاگہ بھی تمام طلباء کے ساتھ شروع کیا جائے تاکہ وہاں وہ کھل کر ایسے سوال یا مشورے دے سکیں جو اوپن فورم پر دینے سے جھجکتے ہوں تاکہ اسکی روشنی میں کلاس کی تدریس کو بہتر بنایا جا سکے

تمام طلباء و طالبات اس پر رائے دے دیں جزاکم اللہ خیرا
 
Top