• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی گرامر سے متعلق سولات

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
مرکب اضافی میں عموما مضاف ’نکرہ ‘اور مضاف الیہ ’معرفہ ‘ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ضَوْءُ النَّہَارِ
تاہم بعض اوقات مضاف الیہ نکرہ بھی ہوتا ہے!!۔ ۔ ۔صُوْرَۃُُ مَسْجِدِِمضاف الیہ کے نکرہ ہونے کےباقاعدہ قواعد ہیں ؟؟
جلد جواب درکار ہے!!
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
مرکب اضافی میں عموما مضاف ’نکرہ ‘اور مضاف الیہ ’معرفہ ‘ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ضَوْءُ النَّہَارِ
تاہم بعض اوقات مضاف الیہ نکرہ بھی ہوتا ہے!!۔ ۔ ۔صُوْرَۃُُ مَسْجِدِِمضاف الیہ کے نکرہ ہونے کےباقاعدہ قواعد ہیں ؟؟
جلد جواب درکار ہے!!
مضاف الیہ نکرہ کی صورت میں اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی عام چیز کی طرف اشارہ ہو یعنی مضاف الیہ کے معرفہ یا نکرہ ہونے کا فیصلہ ترکیب میں موجود مضاف کے معرفہ یا نکرہ ہونے پہ کیا جائے گا ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جزاک اللہ خیرا نسرین بہن!
لیکن عَلَمُ بَاکِسْتِانَ۔ ۔ ۔ میں پاکستان تو معرفہ ہے ):۔ ۔ اس لحاظ سے اسے عَلَمُ الْبَاکِسْتَانِ ہونا چاہیے!!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ!!جزاک اللہ خیرا ۔ ۔جی جب تک اہلِ زبان لام تعریف استعمال نہ کریں اسم علم کے ساتھ الف لام نہیں لگتا !!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
لیکن):
سیارۃ استاذ اور بنت الاستاذ؟؟؟؟؟اس میں ایک کے ساتھ الف لام اور دوسرے کے ساتھ نہیں):
اسی طرح نافذۃ غرفۃ اور نافذۃ المدرسۃ۔ ۔ ۔
 
Top