• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عزاداری امام حسین (ع) کی شرعی حیثیت

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110

وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ

(البقرہ : ۴)

وَمَن يَرْغَبُ عَن مِّلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَن سَفِهَ نَفْسَهُ ۚ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

البقرہ:١٣٠

وَقَالُوا كُونُوا هُودًا أَوْ نَصَارَىٰ تَهْتَدُوا ۗ قُلْ بَلْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
البقرہ:١٣٥

قُلْ صَدَقَ اللَّـهُ ۗ فَاتَّبِعُوا مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
آل عمران:٩٥

وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّـهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۗ وَاتَّخَذَ اللَّـهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا
النساء:١٢٥

قُلْ إِنَّنِي هَدَانِي رَبِّي إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ دِينًا قِيَمًا مِّلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۚ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
الانعام:١٦١

ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۖ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
النحل:١٢٣

وَجَاهِدُوا فِي اللَّـهِ حَقَّ جِهَادِهِ ۚ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ ۚ مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّـهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ ۖ فَنِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ
الحج:٧٨

وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ
(یوسف:۳۸)

إِنَّا أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ كَمَا أَوْحَيْنَا إِلَىٰ نُوحٍ وَالنَّبِيِّينَ مِن بَعْدِهِ ۚ
(النساء:۱۶۳)

[/B][/CENTER][/COLOR]

مسٹر سپاہ

آپ نے جو آیات پیش کی ہیں اور یہ جس قرآن کا حصہ ہیں کیا اس قرآن کو آپ اصلی قرآن مانتے ہیں ؟ کیا قرآن کو غیر تحریف شدہ مانتے ہیں ؟

یہ یاد رہے آپ کو کہ آپ سے سوالات پوچھے ہیں دلیل نہیں مانگی ۔

کچھ نمونے کے طور پر آپ کو دکحادیتا ہوں کہ آپ شیعوں کے ہاں قرآن کا کیا مقام ہے

عقیدہ :موجودہ قرآن تحریف شدہ ہے ۔

بحوالہ :حیات القلوب جلد 3صفحہ نمبر 10:مصنف :مرزابشارت حسین

عقیدہ :جمع قرآن جو بعد از رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیاگیا اصولاً غلط ہے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :ہزار تمہاری دس ہماری ص 560عبدالکریم مشتاق کراچی

عقیدہ :امام مہدی رضی اللہ عنہ جب آئیں گے تو اصلی قرآن لے کر آئیں گے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :احسن المقال جلد 2ص336صفدر حسین نجضی

اب جب جناب کا ایمان قرآن پر ہے ہی نہیں تو قرآن کی آیات کیوں پیش کرتے ہیں ؟

یہ بھی یاد رکھیں کہ قرآن کی ایک آیت کیا ایک حرف کا انکار کرنے والا بھی مومن نہیں ہوسکتا بلکہ کاءنات کا غلیظ ترین کافر ہے
 
سپاہ محمد

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
السلام و علیکم،
بھائی یہ آپ نےکہاں سےفرض کر لیاہے کہ آپ کی عبارت"جن سے خانوادہ اہلبیت علیہالسلام کی توہین لازم آتی ہے، کا استعمال آپ بڑے شد و مد سے کرتے ہیں" بھائی آپ ثابت کر کے دکھائیں کہ جہاں اہل البیت اطہار پر کسی اہل السنہ نے کوئی اعتراض کیا ہو؟؟لعن طعن یا اس طرح کی گندی حرکتیں تو رافضی کرتے ہیں اہل السنہ کا ہر گزشیوہ نہیں۔وہ شخص اہل السنہ سے خارج ہے جو ناصبی یا رافضی نظریات رکھتا ہو۔ ان کے اصل وارث تو اہل السنہ ہیں، آپ تو ان کے نام کو بیچ کر کھارہے ہیں۔
مستند اہل السنہ کی کتب سے ثبوت کا انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ
لگتا ہے مولا علی علیہ السلام پر شراب نوشی جیسا گھٹیا الزام گستاخی کے زمرے میں نہیں آتا۔۔۔ افسوس ہے۔۔۔

مزید یہ کہ اہلبیت علیہ السلام پر سب و شتم کتب تاریخ سے ثابت ہے۔

ملاحظہ ہو۔ علامہ ابوالفتوح عبداللہ بن عبدالقادر تلیدی کی کتاب [الانوار الباھرہ بفضائل اھل البیت النبوی و الذریۃ الطاھرہ، صفحہ ۴۲-۴۵، طبع مکتبۃ الامام الشافعی الریاض السعودیۃ ]
 
سپاہ محمد

مبتدی
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
0
مسٹر سپاہ

آپ نے جو آیات پیش کی ہیں اور یہ جس قرآن کا حصہ ہیں کیا اس قرآن کو آپ اصلی قرآن مانتے ہیں ؟ کیا قرآن کو غیر تحریف شدہ مانتے ہیں ؟

یہ یاد رہے آپ کو کہ آپ سے سوالات پوچھے ہیں دلیل نہیں مانگی ۔

کچھ نمونے کے طور پر آپ کو دکحادیتا ہوں کہ آپ شیعوں کے ہاں قرآن کا کیا مقام ہے

عقیدہ :موجودہ قرآن تحریف شدہ ہے ۔

بحوالہ :حیات القلوب جلد 3صفحہ نمبر 10:مصنف :مرزابشارت حسین

عقیدہ :جمع قرآن جو بعد از رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیاگیا اصولاً غلط ہے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :ہزار تمہاری دس ہماری ص 560عبدالکریم مشتاق کراچی

عقیدہ :امام مہدی رضی اللہ عنہ جب آئیں گے تو اصلی قرآن لے کر آئیں گے ۔(معاذ اللہ )

بحوالہ :احسن المقال جلد 2ص336صفدر حسین نجضی

اب جب جناب کا ایمان قرآن پر ہے ہی نہیں تو قرآن کی آیات کیوں پیش کرتے ہیں ؟

یہ بھی یاد رکھیں کہ قرآن کی ایک آیت کیا ایک حرف کا انکار کرنے والا بھی مومن نہیں ہوسکتا بلکہ کاءنات کا غلیظ ترین کافر ہے

ایڈمنز سے گزارش ہے کہ یہ پوسٹ چونکہ ٹاپک سے متعلق نہیں ہے اسلئیے اسے ڈیلیٹ کیا جائے۔ ایڈمنز کے ایکشن کا منتظر ہوں۔

شکریہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ایڈمنز سے گزارش ہے کہ یہ پوسٹ چونکہ ٹاپک سے متعلق نہیں ہے اسلئیے اسے ڈیلیٹ کیا جائے۔ ایڈمنز کے ایکشن کا منتظر ہوں۔

شکریہ
اسے ڈیلیٹ کرنے کا سوال ہی نہیں ہوتا سہج بھائی جان نے تو آپ کے موضوع پر اعتراض کیا ہے، آپ لوگ ایک طرف تو یہ کہتے پھرتاسے ڈیلیٹ کرنے کا سوال ہی نہیں ہوتا سہج بھائی جان نے تو آپ کے موضوع پر اعتراض کیا ہے، آپ لوگ ایک طرف تو یہ کہتے پھرتے ہے کی قرآن تحریف شدہ ہے، اور دوسری طرف اپنا دجل دکھاتے ہوے قرآن کا ہی حوالہ دیتے ہو، شرم نہیں آتی آپ لوگوں کو؟؟

سہج بھائی نے آخر میں ایک دم صحیح کہا کی
یہ بھی یاد رکھیں کہ قرآن کی ایک آیت کیا ایک حرف کا انکار کرنے والا بھی مومن نہیں ہوسکتا بلکہ کاءنات کا غلیظ ترین کافر ہے
واقعی آپ لوگ غلیظ ترین کافر ہے
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ایڈمنز سے گزارش ہے کہ یہ پوسٹ چونکہ ٹاپک سے متعلق نہیں ہے اسلئیے اسے ڈیلیٹ کیا جائے۔ ایڈمنز کے ایکشن کا منتظر ہوں۔

شکریہ
اور ایک بات پر دھیان دیں کی یہ ایک آپن فورم ہے سبھی لوگوں کو یہاں اپنی راے رکھنے کا حق ہے.
 
شمولیت
اگست 19، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
0
اگر بغیر ٹاپک ایک تھریڈ میں بات کرنے کی اجازت ہے تو ٹاپک سیٹ کرنےکی اجازت ہی نہیں ہونی چاھیے - ایک تھریڈ میں جومرضی سوال پوچھ لو- کیا یے صحیح ھوگا?
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
واقعی آپ لوگ غلیظ ترین کافر ہے
ہم اپنے بھائیوں کو یہ نصیحت کریں گے کہ یہ الفاظ استعمال کرنا درست نہیں ہے، ہاں یہ کہنا درست ہے
کہ قرآن کی ایک آیت کا بھی انکار کرنے والا یا ایک آیت کو بھی نہ ماننے والا یا اسے ایک نامکمل کتاب ماننے والا یا اس میں ایک آیت کا بھی اضافہ کرنے والا کافر ہے۔
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
سپاہ محمد صاحب! آپ نے ’عزاداری امام حسین (رضی اللہ عنہ) کی شرعی حیثیت‘ کے نام سے عنوان باندھا ہے۔ لیکن عزاداری کے ثبوت پر توابھی تک کوئی دلیل سامنے نہیں آئی۔ شہادت حسین رضی اللہ عنہ یقیناً ایک سانحہ ہے جس کے وقوع کی خبر پر رسول کریمﷺ کی آنکھوں میں آنسو آنا ایک فطری امر ہے۔ لیکن رسول اللہ ﷺ کے رونے کو عزاداری کی دلیل بنا لینا کہاں کا انصاف ہے۔ حضور سرور کائنات ﷺ کی زندگی میں بیسیوں ایسےسانحات رونما ہوئے کہ جن کی وجہ سے آپ ﷺ آبدیدہ ہوئے اور فرط جذبات سے آپﷺ کی آنکھیں بہنے لگیں۔ تو آپ ان تمام مواقع پر عزاداری کا شوق پورا کیا کریں۔ صرف یوم شہادت حسین پر ہی یہ ظلم کیوں؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہم اپنے بھائیوں کو یہ نصیحت کریں گے کہ یہ الفاظ استعمال کرنا درست نہیں ہے، ہاں یہ کہنا درست ہے
کہ قرآن کی ایک آیت کا بھی انکار کرنے والا یا ایک آیت کو بھی نہ ماننے والا یا اسے ایک نامکمل کتاب ماننے والا یا اس میں ایک آیت کا بھی اضافہ کرنے والا کافر ہے۔
معذرت چاہتا ہوں علوی صاحب، آئندہ دھیان دونگا اس بات پر .
لیکن شیعو کا عقیدہ بھی تو یہی ہے کی قرآن مکمل نہیں ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
معذرت چاہتا ہوں علوی صاحب، آئندہ دھیان دونگا اس بات پر .
لیکن شیعو کا عقیدہ بھی تو یہی ہے کی قرآن مکمل نہیں ہے.
جی عامر بھائی، دراصل کسی عقیدہ کو کفریہ عقیدہ کہنے میں اور اس کا اطلاق کسی شخص یا گروہ پر کرنے میں فرق ہے۔ اس کے لئے بہتر ہے کہ آپ علوی بھائی ہی کے درج ذیل مفصل مضمون کو ملاحظہ فرمائیں۔

[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%81%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-119/%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%A7%DA%A9%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D8%A7%D8%B3%D9%82-%D9%88%D8%B8%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1-726/]توحید حاکمیت اور فاسق و ظالم حکمرانوں کی تکفیر[/LINK]
 
Top