• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشرہ ذی الحجہ کے روزے :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12002261_595463223925276_1071098742654023388_n.jpg


عشرہ ذی الحجہ کے روزے :

عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَصُومُ تِسْعَ ذِى الْحِجَّةِ ...........

﴿سنن ابی داود:2439) باب فِى صَوْمِ الْعَشْرِ.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
تسع ذی الحجۃ کا ترجمہ ’’ذوالحج کےابتدائی نو دن روزہ رکھا کرتے تھے‘‘ کیا یہ ترجمہ درست ہے؟؟؟
بینوا توجروا۔
عن بعض ازواج النبي صلى الله عليه وسلم قالت:‏‏‏‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يصوم تسع ذي الحجة ويوم عاشوراء وثلاثة ايام من كل شهر اول اثنين من الشهر والخميس "


ہنیدہ بن خالد کی بیوی سے روایت ہے کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی سے روایت کرتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذی الحجہ کے (شروع) کے نو دنوں کا روزہ رکھتے، اور یوم عاشورہ (دسویں محرم) کا روزہ رکھتے نیز ہر ماہ تین دن یعنی مہینے کے پہلے پیر (سوموار، دوشنبہ) اور جمعرات کا روزہ رکھتے ‘‘

(رواہ ابوداود :2437 ) قال الشيخ الألباني: صحيح

تخریج : سنن النسائی/الصیام ۴۱ (۲۳۷۱)، ۵۱ (۲۴۱۹)، (تحفة الأشراف: ۱۸۲۹۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۷۱)، ویأتی ہذا الحدیث برقم (۲۴۵۲)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور درج ذیل ترجمہ ابو عمار عمر فاروق سعیدی صاحب کا ہے ،جو دار السلام نے شائع کیا ہے؛
صوم العشر.jpg
 
Last edited:
Top