• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشر کے بارے میں ایک سوال

شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اگر فصل میں کسی کے ساتھ شیئرڈ ہے!
جیسے کسی نے فصل لگائی، اس کے ساتھ کسان ہے، جو کام کارتا ہے !
اب اس صورت میں عشر کس نے دینی ہوگی؟
اگر جو ساتھ کسان ہے وہ مسلمان نہیں تو کیا پھر ایک، جومسلمان ہے اس نے مکمل جو فصل حاصل ہوئی ہے اس کا عشر دیے گا یا پھر صرف آدھا اپنے حصے کا؟
امید ہے کہ سوال صحیح سے لکھا ہے!
شیخ @خضر حیات
شیخ @اسحاق سلفی
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء کرے!
 
Top