• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عصر حاضر کے خارجی زید حامد کو سید منور حسن نے جھاڑ پلادی

شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
اگر پاکستان آرمی کی حمایت جرم ھے تو میں بھی بڑا "ایجنٹ" ھوں
آپ آرمی کے بڑے ایجنٹ ہیں اور آپ کی آرمی امریکہ اور کفریہ طاقتوں کی ایجنٹ ہے۔آپ خود ہی فیصلہ کرلیں کہ آپ کس کیمپ میں ہیں؟؟؟
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
آپ آرمی کے بڑے ایجنٹ ہیں اور آپ کی آرمی امریکہ اور کفریہ طاقتوں کی ایجنٹ ہے۔آپ خود ہی فیصلہ کرلیں کہ آپ کس کیمپ میں ہیں؟؟؟
کیا کهین گے جو سعودیه ساتهه دیتا هی کافر امریکا کا .،.
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
کیا کهین گے جو سعودیه ساتهه دیتا هی کافر امریکا کا .،.
وہ امریکہ کے ساتھ ہی ہوا۔ اور وہ قیامت کے دن امریکہ کے ساتھ ہی ہوگا۔جو اللہ اور اس کے رسول کا ساتھ دیتا ہے وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ہوگا
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
تو اپنے مجاهد وهان بهی ارسال کر دین. کیون صرف پاکستان کا ستیاناس کر رهے هین.
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اگر پاکستان آرمی کی حمایت جرم ھے تو میں بھی بڑا "ایجنٹ" ھوں
یعنی اُن کے سیاہ سفید جو انہوں نے پچھلے دس سال میں کئے۔۔۔
آپ بھی خود کو اتنا ہی برابر کا شریک سمجھتے ہیں؟؟؟۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں حکومت تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن جہاد کے بارے میں قرانی آیات کو نصاب سے نکالنے پر سودے بازی نہیں کرسکتا: عمران خان
مزید لنک
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
حرب بن شداد بھائی بہت شکریہ
الحمداللہ ، جہاد اور تمام اسلامی آفاقی قوانین ، اصول و ضوابط پر پورا ایمان ھے۔
مگر کیا کیا جائے، جو انارکی ٹی ٹی پی نے ملک میں جہاد کے نام پر پھیلائی ھے؟ مسجدوں کو مقتل گاہ بنا دیا ھے؟
اور ملک کے سیکورٹی اداروں کے خلاف جو نفرت انھوں نے پھیلائی ھے اس کا نتیجہ مختلف فورمز پر نظر آ رھا ھے۔
میرا صرف یہ سوال ھے ان نام نہاد علم کے چمپئینز سے کہ اگر ان کو فوج یا اداروں کی پالیسیاں پسند نہی ھیں ، تو یہ خود کیوں نہی آ جاتے اس میں۔ آئیں اور ان اداروں کو ریفارم کریں ۔ فوج کو تو چھوڑیں یہ تو عام عوام کی کردار سازی نہی کر سکتے۔ یہ صرف اسلام کا نام لے کر نفرت پھیلا رھے ھیں۔

میں تو داد دوں گا اپنی افواج کو، ایک طرف مشرقی سرحد پر بھارت سے نبرد آزما ھے تو دوسری طرف بلوچستان میں غیروں کی سازشوں کے آگے پل باندھنے میں مصروف ھے، اور شمال کی طرف دہشتگردی جیسے عفریت کا سامنا ھے تو دوسری طرف قدرتی آفات میں مدد کے لیے بھی آگے آگے ھے۔ میرا نہی خیال کہ کسی اور ملک کی فوج کے خلاف اتنے محاذ کھلے ھوئے ھوں۔

میری ایک مرتبہ اور سب سے گزارش ھے کہ کفر کے فتوی سے پہلے اپنے آپ کو مکمل اسلامی سانچے میں ڈھال کر معاشرے میں سدھار لائیں ۔ اللہ کے لیے ملک میں امن ھونے دیں۔

آپ کا یہ پیغام بہت اچھا ھے


میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
الحمداللہ ، جہاد اور تمام اسلامی آفاقی قوانین ، اصول و ضوابط پر پورا ایمان ھے۔
اللہ کی بخشی ہوئی اس توفیق پر اللہ کا شکر ادا کریں اسحاق بھائی کہ اللہ نے آپ کے ایمان کو فتنہ کے اس دور میں بھی سلامت رکھا ہے۔
مگر کیا کیا جائے، جو انارکی ٹی ٹی پی نے ملک میں جہاد کے نام پر پھیلائی ھے؟ مسجدوں کو مقتل گاہ بنا دیا ھے؟
یہ آپ نے ایک ایسا الزام مجاہدین کے سر تھوپا ہے جو کہ اس ملک کی خفیہ ایجنسیاں اور ان کی معاون وہ مذہبی جماعتیں مجاہدین کے سر تھوپتی ہیں۔حالانکہ مسجدوں کو مقتل بلیک واٹر اور اس کے کارندوں نے بنایا ہوا ہے۔اب تو اس بات سے کون واقف نہیں ہے کہ ایف بی آئی ،سی آئی اے اور بلیک واٹر کے منحوس قدم پاکستان میں اس قدر مضبوط ہوچکے ہیں کہ جس کی کوئی انتہاء نہیں ہے۔بلیک واٹر اور سی آئی اے اور ایف بی آئی کے ممبران کی تعداد اس قدر پاکستان میں ہے کہ آپ کو اس کا اندازہ نہیں ہے ۔ کس قدر ویزے ان تینوں ایجنسیوں کو سابقہ حکومت نے فراہم کئے ہیں یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں ہے۔پاکستان کے روڈوں پر جس طرح بلیک واٹر اور سی آئی اور ایف بی آئی کے ایجنٹ دندناتے پھر رہے ہیں اسے ہر پاکستانی جانتا ہے۔ریمنڈڈیوس کا واقعہ ابھی زیادہ پرانا نہیں ہوا ہے۔آپ نے میڈیا کی یکطرفہ رپورٹ پر انحصار کرتے ہوئے مسجدوں میں دھماکوں کا الزام مجاہدین کے سر تھوپ دیا ہے۔ حالانکہ مجاہدین کے آئمہ اپنے متعدد تحریری اور صوتی اور نظری بیانات میں متعدد بار اس بات کی تردید شدت کے ساتھ کرچکے ہیں کہ ہمارا ہدف عام مسلمان نہیں نہ ہی مسجدوں میں ، پارکوں میں،تفریحی مقامات اور بازاروں میں مجاہدین دھماکے کرتے ہیں ۔ وہ کیونکر ان مقامات پر دھماکے کریں گے جب کہ ان کی ساری جدوجہد امریکہ کے خلاف اس لئے ہے کہ وہ مسلمانوں پر ظلم کررہا ہے اور مسلمانوں کو قتل کررہا ہے۔جب کہ مجاہدین اس بات کا ثبوت بھی پیش کرچکے ہیں کہ متذکرہ بالا تمام جگہوں پر بلیک واٹر ایف بی آئی ۔ سی آئی اے اور ان کے وہ معاونین جو انہوں نے کرایہ پر حاصل کئے ہوئے وہ یہ دھماکے کرکے ان دھماکوں کا الزام مجاہدین کے سر پر تھوپ دیتے ہیں۔اب آپ کو لازمی طور پر مجاہدین کی طرف سے کئے ہوئے اس تردیدی بیانات کو ماننا پڑے گا جو کہ انہوں نے اپنے فورم اور اپنی ویب سائٹوں پر جاری کئے ہیں۔ اس ملک کا میڈیا یکطرفہ طور پر رپورٹنگ کرتا ہے۔ وہ مجاہدین کے دشمنوں کے بیانات تو شائع کرتا ہے ۔ لیکن مجاہدین جو اپنی صفائی میں کہنا چاہتے ہیں اور جو وہ بیان وہ میڈیا کو بھیجتے ہیں وہ شائع نہیں کئے جاتے ۔ اور جب میڈیا کے لوگوں سے اس بات کا سبب دریافت کیا جاتا ہے تو ان کا جواب یہی ہوتا ہے کہ ہم پر ان بیانات کو شائع نہ کرنے کے سلسلے میں حکومتی اداروں کی جانب سے شدید دباؤ ہے۔آپ خود ملاحظہ کیجئے کہ ٹی وی ٹاک شوز میں مجاہدین کے خلاف کس قدر گھٹیا انداز میں پرپیگنڈہ کیا جاتا ہے جو کہ تمام کا تمام یکطرفہ ہوتا ہے۔کیا انصاف اسی کو کہتے ہیں؟؟؟ ہونا تو یہ چاہیے کہ جب مجاہدین کے خلاف کسی الزام کو لگایا جائے تو جس طرح مختلف سیاسی جماعتوں کو اس کی صفائی پیش کرنے کے لئے مدعو کیا جاتا ہے تو مجاہدین کے ساتھ میڈیا کیوں رابطہ نہیں کرتا تاکہ واقعہ کی اصلیت کا اس ملک کے عوام کو پتہ چل سکے۔جب آپ کا میڈیا یکطرفہ طور پر مجاہدین کے خلاف پروپیگنڈہ کرے گا تو لامحالہ ناسمجھ لوگ اس کا شکار ہوجائیں گے۔اور اپنے ایمان کو خطرے میں ڈال لیں گے۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ مجاہدین کے خلاف جو پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے عوام الناس کو چاہیے کہ وہ اس الزام کے بارے میں تحقیق کریں کہ آیا کہ یہ الزام جو مجاہدین کے سر تھوپا جارہا ہے وہ صحیح بھی ہے ۔ یا سب کا سب غلط ہے۔عوام الناس کو چاہیے کہ میڈیا کو مجبور کریں کہ وہ مجاہدین کے نمائندوں کو بھی اسی طرح ٹی وی ٹاک شوز میں مدعو کریں ان شاء اللہ اس ملک کے عوام کو حقائق کا پتہ چل جائے گا۔میڈیا کو کس بات کی گھبراہٹ ہے۔گھبراہٹ تو ان لوگوں کو ہے جو اپنے کمروں میں بیٹھ کر مجاہدین کے خلاف الزامات گھڑتے ہیں اور انہیں اپنے ٹی وی ٹاک شوز کے ذریعے عوام الناس کے اذہان میں ڈالتے ہیں۔ ہم چیلنج دیتے ہیں کہ اگر میڈیا مجاہدین کے نمائندوں کو بھی اسی طرح مدعو کرے جس طرح سیاسی جماعت کے ترجمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے تو یہ بہتان تراش ایک ہی لمحہ میں ڈھیر ہوجائیں گے اور ٹاک شوز کے دوران ہی فرار کو عافیت سمجھیں گے۔صرف سید منور حسن صاحب کے جھاڑ پلانے عصر حاضر کے خارجی الذہن ایجنسیوں کے ایجنٹ کذاب حامد زید نے سید منور حسن صاحب کے سامنے خاموش ہوجانے میں ہی عافیت سمجھی ۔ عصر حاضر کے یہ خوارج مجاہدین کے ترجمانوں کا سامنا کس طرح کرسکتے ہیں۔
اور ملک کے سیکورٹی اداروں کے خلاف جو نفرت انھوں نے پھیلائی ھے اس کا نتیجہ مختلف فورمز پر نظر آ رھا ھے۔
اسحاق بھائی! اس ملک کے سیکورٹی اداروں نے یہ نفرت اپنے حصے میں خود ڈالی ہے۔جب تک اس ملک کی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیاں امریکہ کے ساتھ صلیبی جنگ میں شریک نہیں تھی تو مجھے بتلائیے کہ کیا ایسا آپ کو نظر آتا تھا؟ ہر گز نہیں ایسا کبھی بھی نظر نہیں آیا۔یہ کمائی تو انہوں نے خود کی ہے۔نہ یہ صلیبی لشکر ناٹو اور امریکہ کے اتحاد میں شامل ہوتے نہ ان کے خلاف ایسا ہوتا ۔ بلکہ اس ملک کی فوج اور اس کے سیکورٹی اداروں نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو صف اول کا اتحادی بیان کیا ہے۔ کیا آپ کو اس بات کا علم نہیں ہے۔ میرے بھائی اس ملک میں انارکی کی آگ اس ملک کی فوج اور اس کی خفیہ ایجنسیوں نے اپنے ہاتھ سے لگائی ہے۔جب اس ملک کی فوج اور اس کی ایجنسیاں امریکہ کے حکم پر اپنے ملک کے عوام اپنے ملک کے انجینئر ، اپنے ملک کے ڈاکٹرز، اپنے ملک کے اساتذہ ، اپنے ملک کے انٹیلیکچوئیلز کو اغواء کرنے کے بعد ان کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو مسخ کرکے ویرانوں میں پھینکے گیں تو یہ انارکی کی آگ بھجے یا اور بھڑکے گی، یہی نہیں بلکہ امریکہ کے حکم پر اس ملک کے سیکورٹی اداروں نے عفت مآب پاکیزہ خواتین کو اغواء کرکے امریکی اداروں کے حوالے کیا نہ جانے کتنی ہی ہماری بہنیں صلیبیوں کے قید خانوں میں اپنی عزت وآبرو سے محروم ہوچکی ہیں جو کہ اس ملک کے سیکورٹی اداروں کی مرہون منت ہے۔اب کوئی خردمند بتائے کہ اس ملک میں انارکی کس نے پھیلائی؟ اے خرد مندو! ذرا انصاف سے توکام لو کسی قوم کی دشمنی تمہیں حق سے منحرف نہ کرے۔ انصاف کا دامن ہاتھ نہ چھوٹنے پائے ۔ خواہ کتنا ہی بڑا نقصان ہوجائے۔ صاف صاف اس ملک کے عوام کو بتادیا جائے کہ اس ملک میں انارکی کی آگ اس ملک کے حکمرانوں ، اس ملک کی فوج اور اس ملک کے سیکورٹی کے اداروں کی لگائی ہوئی اور اس انارکی کی مشعل غدار ملت غدار دین ناٹو کے صلیبی کمانڈر جنرل کیانی نے اپنے ہاتھوں میں اٹھائی ہوئی ہے۔اس سے قبل یہ مشعل اس کے استاد پرویز مشرف کے ہاتھوں میں تھی۔

میرا صرف یہ سوال ھے ان نام نہاد علم کے چمپئینز سے کہ اگر ان کو فوج یا اداروں کی پالیسیاں پسند نہی ھیں ، تو یہ خود کیوں نہی آ جاتے اس میں۔ آئیں اور ان اداروں کو ریفارم کریں ۔ فوج کو تو چھوڑیں یہ تو عام عوام کی کردار سازی نہی کر سکتے۔ یہ صرف اسلام کا نام لے کر نفرت پھیلا رھے ھیں۔
آپ نے پھر انصاف کرنے سے پہلو تہی کی ہے۔یا تو آپ کے علم میں یہ بات نہیں ہے کہ اس سے قبل ہماری سرحدوں کے محافظ یہ بغیر وردی کے لوگ ہی تھے جنہیں دنیا قبائلی کے نام سے جانتی ہے۔اس پٹی پر ایک بھی فوجی موجود نہیں تھا ۔ سرحدوں کے محافظت یہی بغیر وردی کے قبائلی انجام دیتے تھے ۔ لیکن وائے ناعاقبت اندیشی کے ڈالروں کی چمک دمک نے پاکستانی حکمرانوں اور پاکستان کی فوج اور اس ملک کے سیکورٹی کے اداروں کے آنکھیں خیرہ کردیں ۔ انہوں نے ڈالروں کی اس عارضی چمک ودمک کی خا طر اپنے ملک کے ان معصوم عوام کا سودا کرلیا ۔ ان سوداگروں نے اس چمک ودمک کی خاطر اہل وزیرستان پر ظلم اور جبر کی داستانیں رقم کردیں کہ اگر ان ظلم اور جبر کے واقعات کو دنیا کے سفاک ترین شخص ہلاکو خان دیکھ لے تو وہ بھی شرمندہ ہوجائے۔اس ظالم فوج اور اس کی سفاک ایجنسیوں نے اہل وزیرستان کے اوپر جو مظالم ڈھائے اس کو دیکھ اور سن کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ کس قدر بہیمانہ طریقے سے ان معصوموں پر جیٹ طیاروں کے زریعے بمباری کرکے ان کے بچوں کو زمین کے اندر دفن کردیا گیا ۔ ان کی عورتوں کو بہیمانہ طور پر بموں ے ذریعے قتل کیا گیا ان کے مکانات کو زمین بوس کردیا گیا ، ان کے کھیت اور کھلیان کو جلا کر خاکستر کردیا گیا ۔ ان کے نوجوانوں کو چن چن کر ہلاک کردیا گیا ۔ کیا جرم تھا ان کا؟ ان کا جرم یہی تھا کہ وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اولادوں کا تحفظ امریکہ اور اس کے حواری پاکستانی فوج سے کررہے تھے۔ ان غریب الدیار مہاجرین کو پناہ دے رہے تھے۔ یہ وہ غریب الوطن مہاجرین تھے جنہوں نے دیکھا کہ اہل افغانستان پر روسی درندے حملہ آور ہیں اور سفاک طریقے سے ان مسلمانوں کو قتل کررہے ہیں تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اولادوں سے یہ سفاکیت نہیں دیکھی گئی اور کیوں دیکھتے یہ غریب الوطن مہاجرین کس کی اولاد ہیں؟ یہ ان کا خون ہیں کہ جب اسپین کے حکمرانوں کے نے سفاکیت کی انتہاء کردی تو انہوں نے مظلومین جو کہ ان کے ہم مذہب بھی نہیں تھے ان کی مدد سے نہیں چونکے اور اسپین کے ظالم حکمرانوں کو شکست دے کر دارالکفر کو دارالاسلام بناڈالا،تو کس طرح یہ مہاجرین اپنے مسلمان بھائیوں پر سفاک روسیوں کے مظالم کو برداشت کرتے انہوں نے اپنا مال اپنی جان اپنے بیوی بچوں سمیت ہجرت کرکے دنیا کی دوسری بڑی طاقت کو شکست فاش دی ۔اور یہ سب کچھ مہاجرین نے اللہ کی مدد اور توفیق سے کیا ۔ اگر پاکستان کی کسی ایجنسی نے اس معرکے میں کسی کا ساتھ دیا تو وہ صرف پاکستانی گروہ تھے۔جنہیں یہ آج تک یہ ایجنسیاں ان مہاجرین کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔تو میرے بھائی اس جرم کی پاداش میں آپ نے اپنے ہی ملک کے شہریوں کو ہلاک کرنا شروع کردیا ۔ان کی املاک کو تباہ کرنا شروع کردیا ۔تو نفرت کس نے پھیلائی کون اس کا زمہ دار ٹھہرا پاکستانی فوج اور ا سکے خفیہ ادارے ہیں ۔ مجاہدین ہر گز نہیں!مجاہدین نے تو اس ملک کے نوجوانوں کی وہ کردار سازی کی ہے جو آپ کے درباری علماء کر ہی نہیں سکتے تھے۔ صرف لفظ طاغوت کو لے لیں ان درباری علماء نے اپنی جان چھڑانے اور حق کو چھپانے کی خاطر طاغوت کا نام صرف شیطان ہی رکھا ہوا تھا۔علماء سے پوچھو یہ شراب خانہ کس نے کھلوایا ، جواب ملا شیطان نے ، اب شیطان کو کہاں ڈھونڈیں؟ جواب ملا چلے لگا کر ڈھونڈوں کس نے کہا شیخ سے بیعت ہو کر شیطان سے بچو ،اپنے نفس کو شیطان سے بچانے کے لئے فلاں حلقے میں داخل ہوجاؤ،نہ پاکستانی قوم کو شیطان ملا نہ ہی برائیاں ختم ہوئیں، جب افغانستان کا جہاد شروع ہوا تو پاکستانی قوم کے لئے اللہ کی نعمتوں کی فراوانی شروع ہوئی وہ نعمت کیا تھی وہ نعمت یہ تھی کہ قرآن وسنت کا صحیح علم قرآن وسنت کے صحیح وارثین سے اس قوم کو ملنا شروع ہوگیا۔پھر اس ملک کے نوجوانوں کو پتہ چلا گیا کہ طاغوت کسے کہتے ہیں۔طاغوتی قوتیں کون کون سی ہیں۔اور عصر حاضر میں سب طاغوتوں کا سردار کون ہے۔ وہ ہی ہے جو تمام شیطانی اور بدی کی طاقتوں کا منبع ہے وہ ہے امریکہ جس کی اتحادی اس ملک کی فوج اور اس کی ایجنسیاں ہیں۔ان پاک طینت لوگوں نے پاکستانی قوم کو عزت کا راستہ دکھایا۔ وہ راستہ کیا ہے وہ ہے جہاد فی سبیل اللہ ۔ اور امریکہ نے بھی آپ کی فوج کوجہاد کا راستہ دکھایا جو کہ فی سبیل الطاغوت ہے ۔ جس کو آج تک آپ کی فوج اور اس کی ایجنسیاں اپنائے ہوئے ہیں۔فاللہ المستعان
 
Top