• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
عظمتِ صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں

صحابی کسے کہتے ہیں؟ صحابہ کی فضیلت ومنقبت کیا ہے؟ اہل سنت والجماعت کا صحابہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کون ہیں. ویڈیو مذکور میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ نے انہی چیزوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو فرمائی ہے.نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضررومشاہدہ فرمائیں.
[video=youtube;kG1FDVJCecQ]http://www.youtube.com/watch?v=kG1FDVJCecQ&feature=player_embedded[/video]
 
شمولیت
ستمبر 29، 2016
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
عظمت صحابہ قرآن وسنت کی روشنی میں۔۔۔ ویڈیو کا جو لنک دیا گیا ہے وہ میرے پاس ٹھیک طرح سے اوپن نہیں ہو پا رہا، اوپن ہونے پر کچھ اور ہی ویڈیوز نکل آتی ہیں۔۔۔ براہ کرم اس معاملے میں مدد فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً۔
 
Top