• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عظیم علماء کی ویب سایٹس!

شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
اسلاف کی کتابوں میں زندوں کے ساتھ بھی رحمہ اللہ لکھا گیا ہے۔اعلام اہل العصر میں عظیم آبادی نے اپنے استاد گرامی سید نذیر حسین دہلوی کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ لکھا ہے جب کہ اس تحریر کے وقت سید نذیر حسین زندہ تھے۔
کم سے کم واہیات اعتراضات سے گریز کرنا چاہیے۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
اگر عظیم علماء کے لیے صرف عرب عالم کی قید ضروری نہ ہو تو ڈرتے ڈرتے ایک ہندی سلفی عالم کا فیس بک پیج لنک شیئر کر رہا ہوں جس میں ان کے سوانحی حالات اور کتابوں و نیز ان پر لکھی گئی کتابوں کا لنک بھی جمع کیا گیا ہے :

امام شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ
https://www.facebook.com/ImamShamsulHaqAzeemabadi/?fref=ts
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
غالبا یہ بلاگ بھی آپکا ھی بنا یا ہوا ھے۔

imamshamsulhaqazeemabadi.blogspot.com/.../blog-po.
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
ڈاکٹر یوسف القرضاوی کے بارے یہ معلومات مکمل نہیں ہیں۔
علاوہ ازیں یہ عرض کرنا مقصود ہے کہ ہر کسی کے بارے دو انتہائیں مناسب نہیں ہوتی ہیں۔ عموما لوگ یا تو کسی کے دیوانے ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے شدید منکر، حالانکہ جس کے وہ دیوانے ہوتے ہیں، ان میں بھی خطائیں ہوتی ہیں اور اس کی ہر الٹی کو بھی سیدھا دکھانے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے اور جس کے وہ شدید مخالف ہوتے ہیں، اس میں بھی خیر کے پہلو ہوتے ہیں لیکن اس کے خیر کو بھی شر بنا دین گے۔ لوگ کسی کے بارے رائے قائم کرنے میں عموما عقل کی بجائے جذبات سے کام لیتے ہیں۔ اور ہمارے مذہبی طبقے کی سب بڑی کمی یہی ہے کہ یہاں عقل سے زیادہ جذبات کا استعمال ہے۔ اللہ تعالی ہمیں لوگوں کی محبت اور ان سے بغض کے حوالہ سے اعتدال کا منہج عطا فرمائے۔

راقم نے ان کے بارے ایک مضمون مرتب کیا تھا جو بعض رسائل میں شائع ہو چکا ہے اور فورم پر یہاں موجود ہے:
http://http://www.kitabosunnat.com/forum/گوشہ-مصنفین-199/تحریک-تجدد-اور-متجددین-1846/index4.html
یہ لنک کھل نہیں رہا ہے ۔ اس لنک کو درست کر کے مطلع فرمائیں ۔ جزاک اللہ خیرا
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
قرضاوی کے متعلق سلفی علماء کے چند اقوال اور کتب

الحاوي لأقوال علماء الأمّة في الإخواني يوسف القرضاوي - المنبر الإسلامي - شبكة سحاب السلفية
https://www.sahab.net/forums/index.php?app=forums&module=forums&controller=topic&id=84734

الإعلام بنقد كتاب الحلال والحرام للشيخ صالح بن فوزان الفوزان
https://d1.islamhouse.com/data/ar/ih_books/single3/ar_e3lam_Fawzaan.pdf

تحريم آلات الطرب للشيخ الألباني رحمه الله
http://www.archive.org/download/waq44377/44377.pdf

إسكات الكلب العاوي يوسف بن عبدالله القرضاوي للعلامة المحدث مقبل بن هادي الوادعي رحمه الله
https://sites.google.com/site/busaed11/إسكات الكلب العاوي.pdf?attredirects=0&d=1


رفع اللثام عن مخالفة القرضاوي لشريعة الاسلام

[https://sites.google.com/site/busaed11/رفع اللثام عن مخالفة القرضاوي لشريعة الاسلام.pdf?attredirects=0&d=1]
 
Top