• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقائد اہلِ سنت کا ترجمان- ڈاؤنلوڈ دو ماہی سربکف میگزین

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36

السلام علیکم!
لیجیے ناظرین و قارئین! آپ کا انتظار ختم ہوا۔
السلام علیکم!
دو ماہی آن لائن میگزین "سربکف" کا پہلا شمارہ تکمیل تک پہنچا۔۔۔الحمد للہ علی ذالک
پی ڈی ایف فائل کے کل صفحات:139
سائز: 12.4MB
تزئین و ترتیب: فقیر شکیب احمد عفی عنہ
پیشکش: Facebook.com/SarbakafMagazine

مجلسِ مشاورت
مفتی آرزومند سعد ﷾
مولانا ساجد خان نقشبندی﷾
مفتی محمد آصف﷾
عباس خان﷾
جاوید خان صافی﷾
جواد خان﷾
نعمان اقبال﷾

زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر صدقہء جاریہ کے مستحق بنیں۔
اپنی تحریریں اس ای میل پر روانہ کریں:SarbakafMagazine @ gmail.com
ڈاؤنلوڈ لنک : Archive link: https://ia601508.us.archive.org/…/Sa…/Final%20Sarbakaf-1.pdf
Google Drive Link:
https://drive.google.com/…/0B9gC2Sm2HKMKYUpkdGdXM3RQV…/view…
Dropbox Link: https://www.dropbox.com/s/ykouo9uqy…/Final%20Sarbakaf-1.pdf

اہم نوٹ:اگر لنکس کارآمد نہ ہوں تو سربکف بلاگ سے ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ یہاں اپلوڈ کرنے پر سائز متجاوز کا خونی میسج آرہا ہے۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
آپ "شکر سوہنے رب دا" کے ذیلی عنوان "افراط و تفریط " میں اندھے مقلدوں کا ذکر کرنا بھول گیے ہیں۔۔۔ابتسامہ!!۔۔۔۔
 

شکیب

رکن
شمولیت
اگست 07، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
آپ "شکر سوہنے رب دا" کے ذیلی عنوان "افراط و تفریط " میں اندھے مقلدوں کا ذکر کرنا بھول گیے ہیں۔۔۔ابتسامہ!!۔۔۔۔
اندھے مقلدوں کے لفظ کی تفصیل چاہتا ہوں۔
فی الوقت وقت کی شدید قلت درپیش ہے۔ اگر آپ کی بات کا جواب نہ ملے تو ناراض نہ ہوئیے گا۔
 
Top