• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقائد کی کتاب۔

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام علیکم،
بریلویوں کی "آفیشیل" عقیدہ کے کتاب کونسی ہے؟
جیسے دیوبندیوں کی "المھند علی المفند" ہے۔
جزاک اللہ خیر۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
ان کے عقائد میں ویریئیشن ہے ہر روز نیا عقیدہ آ موجود ہوتا ہے ۔۔ لیکن وہ بھی حنفی ہونے کے ناتے وہی عقیدے رکھتے ہونگے جو دیوبندی رکھتے ہیں۔
کل میں بس ہر سفر کر رہا تھا آج کل لعل دیوتا کا میلہ ہے سیہون میں اس لئے بس بھری پڑی تھی اس میں جانور یعنی بکرےبھی تھے میں ایک صاحب سے پوچھا کہ جانور کس کے ہیں انہوں نے پنجابی میں کہا کہ ساڈے ہن ، میں نے پوچھا کہاں لے جا رہے ہیں بولے لعل کے نام کے ہیں ۔۔ تو میں نے کہا اللہ کے نام کے علاوہ کسی کے نام پر جانور قربان کرنا ہرام ہے قرآن میں ہے ۔ تو بے دھڑک بولے کہ ساڈہ قرآن تے ایمان بس لعل اے۔ بس میں چپ۔۔ یہ حالت ہے آج کل کے کلمہ گو کی۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
Top