• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ توحید کی وضاحت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
عقیدہ توحید کی وضاحت

توحید کا مادہ "وحد" ہے اور اس کے مصادر میں سے "وحد" اور "وحدۃ" زیادہ مشہور ہیں۔جس کا مطلب ہے اکیلا اور بے مژال ہونا۔"وحید" یا "وحد" اس ہستی کو کہتے ہیں جو اپنی ذات اور اپنی صفات میں اکیلی اور بے مثال ہو۔"وحد" کا واؤ ہمزہ سے بدل کر "احد" بنا ہے۔یہی لفظ سورہ اخلاص میں اللہ تعالیٰ کے لیے استعمال ہوا ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات اور صفات میں اکیلا اور بے مثال ہے کوئی دوسرا اس جیسا نہیں جو اس کی ذات اور صفات میں شریک ہو۔
توحید کی تین اقسام ہیں :
(1) توحید ذات
(2) توحید عبادت
(3) توحید صفات
توحید کے مسائل از محمداقبال کیلانی
 
Top