• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
کتاب عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح : دیوبندی مذہب کی ایک ایسی کتاب جسے دیوبندی خود بھی چھپا رہے ہیں ، مولوی ظفر احمد عثمانی دیوبندی کے بیٹے قمر احمد عثمانی دیوبندی نے یہ کتاب لکھی اور ختم نبوت اور نزول مسیح پر بحث کرتے ہوئے واضح طور پر کہا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کے واپس آنے کا عقیدہ ختم نبوت کے خلاف ہے ، اور قرآن وحدیث سے واضح طور پر وفات مسیح ثابت ہے ۔
کتاب یہاں سے حاصل کریں : عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح از قمر احمد عثمانی دیوبندی

Qamar Ahmad Usmani.jpg
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام على من اتبع الهدى!

نہیں یہ کتاب دیوبندی مسلک کی نہیں!
یہ کتاب ظفر احمد عثمانی صاحب کے بیٹے کی ضرور ہے ، مگر دیوبندی مسلک کی نہیں! ان کا بیٹا منکر حدیث ہو گیا اور اس نے دیوبند مسلک کو چھوڑ دیا! اس کتاب کو دیوبندی مسلک کے نتھی کرنا بالکل غلط ہے!
جس طرح مرزا غلام حمد قادیانی کی پہلی بیوی (حرمت بی بی) سے ہونے والے دونوں بیٹے مرزا فضل احمد اور اور مرزا سلطان احمد ، بھی مرزا غلام احمد قادیانی پر ایمان نہیں لائے، اور ان کا تعلق بھی قادیانی امت سے نہیں!
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
قمر احمدعثمانی صاحب نے اپنے دیوبندی ہونے سے انکار نہیں کیا ، اور نہ کسی کے کہنے سے کوئی منکرحدیث ہونے والا ہے کیونکہ ایسے تو بڑے بڑے محدثین کو بھی منکر حدیث کہنا پڑے گا اگر صرف کسی ایک یا دو عقائد کے فرق سے ایسا کہنا جائز ہے ، اور مرزا سلطان احمد صاحب کے بارے میں آپ کی معلومات غلط ہیں ، اور ایسی مثال کا کوئی جوڑ نہیں بنتا جس کا تعلق ایک کے دعوی کو قبول کرنے اور دوسرے کے قرآن و حدیث سے ایک اختلافی عقیدہ پر بات کرنے پر ہو ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام على من اتبع الهدى!
قمر احمدعثمانی صاحب نے اپنے دیوبندی ہونے سے انکار نہیں کیا ، اور نہ کسی کے کہنے سے کوئی منکرحدیث ہونے والا ہے کیونکہ ایسے تو بڑے بڑے محدثین کو بھی منکر حدیث کہنا پڑے گا اگر صرف کسی ایک یا دو عقائد کے فرق سے ایسا کہنا جائز ہے ، اور مرزا سلطان احمد صاحب کے بارے میں آپ کی معلومات غلط ہیں ، اور ایسی مثال کا کوئی جوڑ نہیں بنتا جس کا تعلق ایک کے دعوی کو قبول کرنے اور دوسرے کے قرآن و حدیث سے ایک اختلافی عقیدہ پر بات کرنے پر ہو ۔
ایں خیال است و محال است و جنوں!
قمر احمد عثمانی کا بیان ان کا اپنا تو ہے، وہ مسلک دیوبند کا مؤقف نہیں! اور نہ قمر احمد عثمانی کی بات کو مسلک دیوبند کا نمائندہ تسلیم کیا جا سکتا ہے، جیسے قادیانی مرزائیوں کو اسلام کا نمائندہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، گو کہ وہ خود کچھ بھی کہتے رہیں!
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
میں نے بیان کی بات نہیں کی اور نہ مجھے شخصیت پرستی سے مطلب ہے ، قرآن سے دیے گئے دلائل سے اگر دیوبندی مذہب ترک کرنا پڑتا ہے تو یہ انہی کو بتائیں جا کر جس نے کتاب لکھی ہے ، اور جہاں تک کسی کو مسلمان قبول کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے یہ آپ کو معلوم ہوتا تو سوچ کر بات کرتے ، مشہور فرقوں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جس پر کفر کا فتویٰ موجود نہ ہو ، پھر ایسا موضوع شروع کرنا بے فائدہ ہے جب تک دلائل کی بجائے محض اندھی تقلید مقصود ہو۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

اٹیچمنٹس

آپ سب سے پہلے تو اس بات کا اقرار کریں کہ قمر احمد عثمانی کی کتاب کو دیوبندی مسلک کی کتاب قرار دے کر آپ نے اگر خود فریب کاری نہیں کی تو کم از کم محض اندھی تقلید میں یہ کام آپ سے سرزد ہو گیا!
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
Ajeeb baat Hai Aik Itny Baray Deobandi Sheikh Ka Beta Jis Ne Kabhi Deobandi Nahi Hony Yah Kisi Aur Firqa Me Jany ka Ailaan Nahi Kia Usky Baray Me Mujse Raye Leny Ki Kya
Zarurat Hai

Aur Kitab K Dalail Se Agar Dar Lagta Hai To Uss Ka Tor Karen Bajaye Isky K Kitab K Writer Pe Hamlay Karen Aur Qamar Ahmad Usmani Deobandi Ne Kitab K Akhir Pe Btaya Bhi Hai K Kyun Dalail Ki Bajaye Dusri Tarf Log Bhagty hain Khas Tor Pe Aj K Ulema..
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام على من اتبع الهدى!
اول تو آپ اردو حروف میں تحریر فرمائیں!
دوم میں نے آپ سے کوئی رائے طلب نہیں کر رہا، بلکہ آپ کو تنبیہ و اطلاع دے رہا ہوں!
سوم کہ اتنا بڑے دیوبندی شیخ کے دیوبندی نہ ہونے پر حیران ہونے والی کون سی بات ہے! مرزا قادیانی کا اپنا بیٹا نہ صرف مرزا پر ایمان نہیں لایا بلکہ مرزا قادیانی کا مخالف تھا، حوالہ آپ کو پیش کر دیا گیا!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام على من اتبع الهدى!
Aur Kitab K Dalail Se Agar Dar Lagta Hai To Uss Ka Tor Karen Bajaye Isky K Kitab K Writer Pe Hamlay Karen Aur Qamar Ahmad Usmani Deobandi Ne Kitab K Akhir Pe Btaya Bhi Hai K Kyun Dalail Ki Bajaye Dusri Tarf Log Bhagty hain Khas Tor Pe Aj K Ulema

Top