• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث للصابونی

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے عقیدۃ السلف للصابونی ط دار التوحید، کویت (ت ابو خالد مجدی بن سعید) درکار ہے۔ ساتھ ساتھ اس مکتبہ اور کتاب کے محقق کے متعلق بھی جانکاری چاہئے۔
مزید اگر یہی کتاب شیخ مدخلی کی شرح سے مل جائے تو اور بھی بہتر ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے عقیدۃ السلف للصابونی ط دار التوحید، کویت (ت ابو خالد مجدی بن سعید) درکار ہے۔ ساتھ ساتھ اس مکتبہ اور کتاب کے محقق کے متعلق بھی جانکاری چاہئے۔
مزید اگر یہی کتاب شیخ مدخلی کی شرح سے مل جائے تو اور بھی بہتر ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ ربیع مدخلی کی کتابی شرح کا لنک
شیخ محمد ہادی مدخلی کی صوتی و کتابی شرح کا لنک
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ ربیع مدخلی کی کتابی شرح کا لنک
یہ شیخ کی شرح نہیں ہے۔
مجھے عقیدۃ السلف للصابونی ط دار التوحید، کویت (ت ابو خالد مجدی بن سعید) درکار ہے۔ ساتھ ساتھ اس مکتبہ اور کتاب کے محقق کے متعلق بھی جانکاری چاہئے۔
اس کے متعلق بھی اگر معلومات مل جاتیں تو بہتر ہوتا۔ مدینہ کی لائبریری میں بہت ممکن ہے کہ یہ طباعت ہو!
 
Top