• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامت ریا کاری

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
741
پوائنٹ
301
اللہ اکبر
انسان کتنا نادان ہے کہ اللہ کی بجاءے لوگوں کو خوش کرتا پھرتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ریا کاری سے محفوظ رکھے۔آمین
نبی کریمﷺ نے ریا کاری سے بچنے کے لءے یہ دعا پڑھنے کی راہنماءی فرماءی ہے۔
اللھم طھر قلوبنا من النفاق وأعمالنا من الریاء وألسنتنا من الکذب وأعیننا من الخیانۃ فانک تعلم خاءنۃ الأعین وما تخفی الصدور۔آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ اکبر
انسان کتنا نادان ہے کہ اللہ کی بجاءے لوگوں کو خوش کرتا پھرتا ہے۔
اللہ ہم سب کو ریا کاری سے محفوظ رکھے۔آمین
نبی کریمﷺ نے ریا کاری سے بچنے کے لءے یہ دعا پڑھنے کی راہنماءی فرماءی ہے۔
اللھم طھر قلوبنا من النفاق وأعمالنا من الریاء وألسنتنا من الکذب وأعیننا من الخیانۃ فانک تعلم خاءنۃ الأعین وما تخفی الصدور۔آمین
آمین یا رب۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا بھائی
 
Top