• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

''علامہ ابن القیم رحمہ اللہ کا پیغام گدھے کے نام''

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150


رسالة العلامه بن القيم رحمة الله عليه الى " الحمار "..

من هداية الحمار - الذي هو ابلد الحيوانات - أن الرجل يسير به ويأتي به إلى منزله من البعد في ليلة مظلمة فيعرف المنزل فإذا خلى جاء إليه ، ويفرق بين الصوت الذي يستوقف به والصوت الذي يحث به على السير

فمن لم يعرف الطريق إلى منزله - وهو الجنـــة - فهو أبلد من الحمار

علامہ ابن القیم رحمہ اللہ کا پیغام گدھے کے نام''''
گدھے کی خوبیاں ۔ جو کہ ایک بےوقوف ترین جانور ہے
اُس کا مالک اُس پر سوار ہو کر گھر کی طرف آتا ہے
وہ اندھیری رات میں دور سے گھر کو پہچان لیتا ہے
اور اگر اُسے چھوڑ دیا جائے تو واپس گھر آجاتا ہے
اور وہ اپنے مالک کی آواز میں تمیز بھی کرتا ہے کہ اُس کا مالک
اُسے کھڑے ہونے کے لیے کہ رہا ہے یا کہ
چلنے کے لیے آواز دے رہا ہے
جو کوئی اپنے گھر (یعنی جنت ) کا راستہ نہ پہچانے وہ گدھے سے بھی گیا گزرا ہے
 
Top