• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ البانی کی تخريج کردہ روايت تفعل المرأة في الصلاة۔۔۔ سے متعلق سوال-

ehsan

رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
48
"صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم" کے خاتمہ ميں علامہ البانی يہ روايت لاۓ ہيں:
وهو قول إبراهيم النخعي قال: (تفعل المرأة في الصلاة كما يفعل الرجل) أخرجه ابن أبي شيبة (1 / 75 / 2) بسند صحيح عنه

-----------------
مجھے يہ روايت مصنف ابن أبي شيبہ ميں نہيں ملی بلکہ مجھے يہ روايت ملی:
(تقعد المرأة في الصلاة كما يقعد الرجل)
کيا علامہ البانی سے اس معاملے ميں غلطی ہوئ ہے يا مصنف ابن أبي شيبہ کے کسی پرانے نسخے ميں علامہ البانی کے درج کردہ الفاظ موجود ہيں؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
علامہ البانی رحمہ اللہ نے مذکورہ روایت مخطوطہ سے نقل کی ہے، لہٰذا ممکن ہے کہ علامہ البانی رحمہ اللہ کے پیش نظر جو مخطوطہ تھا اس میں یہ روایت اسی طرح رہی ہو ، یا یہ بھی ممکن ہے کہ تمام مخطوطات میں ’’تقعد‘‘ ہی ہو لیکن علامہ موصوف نے ’’تقعد‘‘ کو ’’تفعل‘‘ پڑھ لیا ، واللہ اعلم۔
 
Top