• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ شامی کی تقلید کو ثابت کرنے کے لیے عجیب و غریب حکایت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

احناف سے گزارش ہے کہ یہاں علامہ شامی نے جو حکایت
لکھی ہے - اس کی دلیل پیش کریں-



شامی-٠٠.jpg
شامی-٠.jpg
شامی - ١.jpg
شامی -٢.jpg

 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہی عجیب و غریب حکایت میں عوام کی ایک اکثریت مبتلا ہے۔
اس سے متعلق قرآن و سنت یا خلفاء راشدین سے کوئی واقعہ بھی تحریر کریں تو بہتر رہے گا !
باذن اللہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ یہ جو دو خواب ذکر کیے گیے ہیں - کیا اس کی بھی کوئی دلیل ہے یا بس امام صاحب کی فضیلت ثابت کرنے کے لیے لکھ دئیے گیے -

کیا واقعی امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے حضور صلی اللہ وسلم کی قبر خود کر حضور صلی اللہ وسلم کی ہڈیاں اکھٹی کیں - کیا یہ خواب سچا ہے -
اور ساتھ میں ہجویری صاحب کا بھی خواب لکھ دیا گیا -

احناف سے گزارش ہے کہ ان خوابوں کا بتا یں کہ یہ صحیح ہیں یا نہیں


عبدللہ مبارک کا خواب.jpg
داتا ہجویری کا خواب.jpg
داتا ہجویری - ٢.jpg
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ان للہ وانا الیہ راجعون
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے حج کے دوران خانہ کعبہ میں ایک پاؤں پر کھڑے ھو کر آدھا قرآن ختم کیا اور باقی آدھا دوسرے پاؤں پر کھڑا ھو کر ختم کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احناف سے اس واقعہ کی دلیل درکار ہے - اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ واقعہ لکھنے کا مقصد کیا ہے


امام کی عبادت -١.jpg
امام کی عبادت -٢.jpg
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@معاویہ زین العابدین بھائی اور @یزید حسین بھائی یہاں پر ذرا تاویل کر دیں کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ - کتاب کے پیجز آپ کے سامنے ہیں - کیا آپ کا جواب یہ ھو گا کہ اہلحدیث کی کتب یہ کہتی ہیں - فلاں کی کتب یہ کہتی ہیں یا کوئی دلائل دیں گے آپ اوپر سکین پیجز کی - یا آپ رد کرتے ہیں -
 
  • پسند
Reactions: Dua

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یقینا قرآن کی تلاوت عبادت ہے

اور حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول پاک نے فرمایا: دعا عبادت کا مغز ہے۔

(ترمذی،ترغیب:۲/۴۸۲)

اب تلاوت قرآن مجید کے بعد خانہ کعبہ میں مانگی جانے والی دعا کو اگر اللہ قبول فرمالے تو اس میں اتنا حیران ہونے کی کیا بات ہے ؟؟؟
 
Last edited:

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
کیا امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے حج کے دوران خانہ کعبہ میں ایک پاؤں پر کھڑے ھو کر آدھا قرآن ختم کیا اور باقی آدھا دوسرے پاؤں پر کھڑا ھو کر ختم کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احناف سے اس واقعہ کی دلیل درکار ہے - اور یہ بھی بتا دیں کہ یہ واقعہ لکھنے کا مقصد کیا ہے

مطلب وحی کا سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا۔ ان پر وحی اترتی رہی تھی۔۔
 
Top