• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ غلام رسول سعیدی انتقال کر گئے۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ ان پر رحم و کرم فرمائے ، مغفرت فرمائے ۔
آمین
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
بریلوی طبقہ میں معتدل عالم تھے ۔ کئی مسائل وعقائد میں بریلویت کا رد کیا اور کئی مسائل میں بے جا تاویلات بھی کیں
اگر شرک و بدعات سے بچتے رہے تو اللہ مغفرت فرمائے
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
ان الشخص اﻵن أمام الله
اب اس شخص کا معاملہ کسی انسان کے پاس نہیں ۔
بندہ نے بھی اللہ ہی پر معاملہ چھوڑا ہے اس آیت کے پیش نظر )
إِنَّ اللَّـهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّـهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
بریلوی مکتبہ فکر کے جلیل القدر علماء میں شمار ہوتے تھے ، ان کی وفات علمی حلقوں کے لیے ایک خسارہ ہے ۔
اللہ تعالی تمام اہل علم کی کوشش و کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے ۔
 
Top