• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علل الترمذي الكبير، امام ترمذی سے ثابت ہے؟

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
کتاب العلل الترمذي الكبير کی سند چاھیے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے العلل للترمذی کی دو سندیں بیان کی ہیں :
(1)أخبرنا أبو علي محمد بن أحمد الفاضلي إجازة مشافهة عن يونس بن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن مكي عن أبي القاسم بن بشكوال أنبأنا عبد الله بن أحمد بن سعيد بن يربوع مناولة عن أبي علي الحسين بن محمد الجياني أنبأنا أبو شاكر عبد الواحد بن محمد الخطيب أنبأنا أبو محمد عبد الله بن إبراهيم الأصيلي أنبأنا أبو زيد محمد بن أحمد المروزي عن أبي حامد أحمد بن عبد الله التاجر عن أبي عيسى محمد بن عيسى بن سورة الترمذي به
(2) وبرواية أبي علي الجياني أيضا عن أبي القاسم حاتم ابن محمد التميمي أنبأنا أحمد بن عباس بن أصبغ أنبأنا أبو يعقوب يوسف بن أحمد بن يوسف الصيدلاني أنبأنا أبو ذر محمد بن أحمد إبراهيم بن محمد الترمذي أنبأنا أبو عيسى الترمذي به

المعجم المفهرس = تجريد أسانيد الكتب المشهورة والأجزاء المنثورة (ص: 159- 158)
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
علل الکبیر کی یہ دونوں سندیں صحیح وثابت ہیں ۔
میں نے اپنی کتاب انوارالبدر کے تیسرے اڈیشن میں ان دونوں سندوں کے ہر ہر راوی کی توثیق پیش کردی ہے۔
بعض حضرات کہتے کہ (أبو حامد أحمد بن عبد الله التاجر) کی توثیق نہیں ملتی لیکن میں نے اس کی صریح توثیق بھی انوار البدر میں پیش کردی ہے ۔
تفصیل کے یہ کتاب مطالعہ فرمائیں ۔
 
Top