• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ،
اللہ تعالی سے امید کرتی ہوں کہ تمام ممبران اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت و عافیت میں ہوں گے۔اللہ تعالی سب کو سکون و اطمینان کی زندگی نصیب کرے۔آمین
میں آج سے ایک ہفتہ وار سلسلہ کا آغاز کر رہی ہوں۔جس میں ہر ہفتے ایک موضوع زیر بحث لایا جائے گا۔ان شاء اللہ
موضوع علمی ، فکری ، موجودہ مسائل اور دور جدید کی مشکلات پر مبنی ہو گا ، جس پر قرآن و سنت کی روشنی میں آراء دی جائیں گی۔
ان شاء اللہ العظیم۔
پہلا موضوع ملاحظہ کریں۔۔

http://forum.mohaddis.com/threads/ایک-سوال۔۔۔۔وضاحت-طلب.14809/
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں بھلائی کے راستے پر چلا دے۔۔۔اور ہمیں ہدایت پر قائم رکھے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ سلسلہ رہے گا۔ ان شاءاللہ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رکھنے اور اہل علم کو ہر جاری کیے جانےوالے موضوع پر سیر حاصل بحث کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
 
Top