• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

Abu Saifullah

رکن
شمولیت
جولائی 26، 2012
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
160
پوائنٹ
31
میں آج سے ایک ہفتہ وار سلسلہ کا آغاز کر رہی ہوں۔جس میں ہر ہفتے ایک موضوع زیر بحث لایا جائے گا۔ان شاء اللہ​
وعلیکِ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ اس بندہ گنہگار کو بھی اپنی تھریڈز میں ٹیگ کر دیا کیجیے گا میرے علم میں بھی کچھ اضافہ ہو جائے شاید۔۔۔۔۔۔۔ فجزاکم اللہ وإیانا خیرا​
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
کچھ و جوہات کی بنا پر علمی و اسلامی مباحثہ کا سلسلہ تعطل کا شکار ہو گیا تھا۔۔۔جس کا ازسرنو آغاز کر رہی ہوں۔
تاخیر کے لیے سب سے معذرت
موضوع ملاحظہ کریں اور آراء کا اظہار کریں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/ہم-اللہ-تعالی-کو-مسجدوں-میں-کیوں-ڈھونڈتے-ہیں؟؟؟.17877/
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت کے راستے پر رکھے۔آمین
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ،
کچھ و جوہات کی بنا پر علمی و اسلامی مباحثہ کا سلسلہ تعطل کا شکار ہو گیا تھا۔۔۔جس کا ازسرنو آغاز کر رہی ہوں۔
تاخیر کے لیے سب سے معذرت
موضوع ملاحظہ کریں اور آراء کا اظہار کریں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/ہم-اللہ-تعالی-کو-مسجدوں-میں-کیوں-ڈھونڈتے-ہیں؟؟؟.17877/
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت کے راستے پر رکھے۔آمین
آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تین چار دنوں سے میرے ذہن میں آرہا تھا کہ اس طرح کا ایک ’’ موضوع ‘‘ شروع کیا جائے ۔ پھر یاد آیا کہ یہ تو ماشاء اللہ پہلے سے جاری ہے ۔
لہذا اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔ ( اگر ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھ لیں گے )
لیکن مسئلہ یہ ہے عام طور پر اس طرح کے موضوعات کچھ دیر بعد ہی غربت کا شکار ہوجاتے ہیں ۔
پتہ نہیں یا تو ہمیں اس طرح کے موضوعات پر گفتگو کرنے کی ضرورت نہیں یا پھر ایسے موضوعات سے فرصت نہیں جن میں ایک دوسرے کے خلاف گرمی سردی دکھانے کا موقعہ ملتا رہتا ہے ۔
میرے خیال سے ضروری نہیں ہے کہ کوئی خاص فرد ہی موضوع تلاش کرکے دے تو ہم نے اس پر بحث کا آغاز کرنا ہے ۔ کوئی بھی فرد یا ایک سے زیادہ اراکین مل کر کوئی موضوع منتخب کرکے اس پر بحث و مباحثہ کا طریقہ کار متعین کر سکتے ہیں ۔
مثلا ایک فکر پیش کرتا ہوں :
’’وہ مفید موضوعات جو اردو زبان میں انٹرنیٹ پر کبھی زیر بحث نہیں آئے ‘‘
اس پر سب اہل فورم اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ پھر ضرورت پڑی تو ہم اس کو مستقل عنوان کی شکل دے لیں گے ۔
اور جو جو موضوعات اتفاق رائے سے جمع ہوں گے ان کے لیے پھر بحث و مباحثہ کا آغاز کرنے کی کوشش کریں گے ۔
 
بھائی ایسے موضوعات کے لیے وسعت قلبی اور ظرف بے حد ضروری ہے۔۔۔اور اراکین موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔
مگر میرے پاس اب بھی بہت سے موضوعات موجود ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بھائی ایسے موضوعات کے لیے وسعت قلبی اور ظرف بے حد ضروری ہے۔۔۔اور اراکین موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔
مگر میرے پاس اب بھی بہت سے موضوعات موجود ہیں۔
میرے خیال سےاپنے حصے کی شمع جلانے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے ۔
آپ اپنے افکار و خیالات کو گاہے بگاہے پیش کرتی رہا کریں۔ ان شاء اللہ ضرور محنت رنگ لائے گی ۔
 
Top